ہو حلقہ یاران تو ابریشم کی طرح نرم، رزمِ حق و باطل ہو تو پولاد ہے مؤمن۔
مؤمن کا نرم و گرم رویہ اس کے ایمان کی شناخت ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ناموس رسالت اور ختم نبوت پر پہرہ ہر حال میں ہوگا اتنی بڑی جماعت کے سربراہ کو صرف اس لیے پابند سلاسل رکھنا اور وہ بھی غیر قانونی اور غیر ائینی طریقے سے وہ ائین اور قانون پر عمل درامد کا مطالبہ کرتا ہے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
مینار پاکستان کامیدان ایک شخصیت نے بھرا؟؟
2 نومبر 2019 اور 21 نومبر 2021
اپنے خیالات کمنٹ میں بیان فرمائیں اس عظیم شخصیت کے لیے😞💔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ایک سیاسی و مذہبی رہنما کو ایک سال سے زائد عرصہ تک اپنوں اور عوام سے دور رکھنا اخلاقی اور انسانی اصولوں کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
مینار پاکستان اے منظر ویکھی کدے یہ الفاظ تھے میرے امام مجدد دوراں امام خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے تحریک لبیک اہل حق کا قافلہ ہے اور حق والے کبھی مٹتے نہیں ہیں اللہ کے فضل سے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Imprisoning ideological leaders illegally is equivalent to playing with the survival and stability of the country
نظریاتی قائدین کو غیر قانونی طور پر قید کرنا ملکی بقا اور استحکام کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
What kind of justice is this where those who safeguard the Honour of Prophethoodﷺ are locked away without trial, while anti-state elements, conspirators, and blasphemers roam free and get administrative concessions?
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
2024 کے جنرل الیکشن میں پنجاب میں بالخصوص نون لیگ کو شکست فاش تحریک لبیک نے ہی دی تھی اسی کا انتقام نون لیگ اور اس کے سہولت کار تحریک لبیک سے لے رہے ہیں
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تاجدارِ ختم نبوتﷺ زندہ باد کا یہ مقدس نعرہ ہماری دنیا، ہماری آخرت، ہماری پہچان اور ہماری آنے والی نسلوں کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
یہ مٹی قیمتی ہے بادشاہوں کے خزینے سے
ابھی تک اسلام مالدار ہے ایسے سفینوں سے
ابھی تک یہ صدا آ رہی ہے تربت کے سینے سے
اگر ذلت کا جینا ہو تو موت اچھی ہے جینے سے💫 Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حافظ سعد حسین رضوی کا بغیر کسی شفاف ٹرائل اور قانونی جواز کے طویل اغوا ثابت کرتا ہے کہ یہاں قانون صرف طاقتور کی لونڈی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Keeping families and the public without clear information about a person's whereabouts raises serious concerns. Transparency and due process must not be compromised.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
یاالہٰی رحم فرما مصطفٰیﷺ کے واسطے
یارسول اللہﷺ کرم کیجے خدا کے واسطے
مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے
کر بَلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جو لیڈر فلسطین کا مقدمہ عالمی چوروں کے سامنے سڑکوں پر لڑے، اسے قید رکھنا تمہاری بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔
اس غیر آئینی تماشے کو بند کرو اور انہیں فوراً رہا کرو!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders