اب اس قوم سے سوال ہے
مٹی کےمدھووں سےسوال ہے
یہ قسمت بدلناتمہارے ہاتھ ہے
یہ جبر توڑناتمہارا اختیار ہے
شعور پاکر بھی نہ سمجھے توسمجھوگےکب
جواب بھی اٹھے تو اٹھوگےکب
زمانے میں عمل کا ایک دن مقرر ہے
خداکے یہاں بھی ایک مہلت عمل ہے
اٹھو کہ یہ مہلت نہ ختم ہوجائے
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
ذولفقار علی بھٹو فوج نال پنگے تو بعد عدالت وچ حاظری دین آندا سی۔
نواز شریف نو تے سب نے دیکھیا حاظری دندے۔
اس دا واضع مطلب ہے نا ہی بھٹو کول عوامی مقبولیت رہی سی تے نواز تواڈے سامنے ہے۔
عمران خان پاکستان دا واحد لیڈر ہے جس دی تصویر دکھان تو وی خاکیاں دی پھٹ رہی۔
تن کے رکھ نیازی
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
ریاست کا اصل مقصد لوگوں کو آزادی کی ضمانت فراہم کرنا ہوتا ہے،
عوام کا ذہن اور انداز آزادانہ ہو تاکہ وہ بزور طاقت ،نفرت یا غصے کی شکل میں اپنے ساتھ ہونے والی غداریوں ، بددیانتوں اور ناانصافیوں کا بدلہ نہ لیتے پھریں۔۔۔!
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اسٹیبلشمنٹ نے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کوئی سبق نہیں سیکھا
عوامی مینڈیٹ چوری کرنے، حقوق غصب کرنے اور ظلم و جبر سے نظام پر قبضہ کرنے کا نتیجہ برا ہو گا، ملک مزید کمزور ہو جائے گا.. ہوش کے ناخن لیں اور عوامی مینڈیٹ واپس کر کے اپنی آئینی ذمہ داریوں کی طرف پلٹ جائیں..
@shafqatmm1@asmna99 "جب سچ بولنے والے غدار کہلائے،
جب ووٹ کی عزت زنجیروں میں قید ہو،
تو سمجھ لو تاریخ پھر خود کو دہرا رہی ہے
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کہانی وہی ہے، کردار بدل گئے ہیں۔
ضمیر کی جنگ جاری ہے!"
یہ نظام نمک کی کان ہے جس میں جو گھس جائے نمک بن جاتا ہے۔
اس فرسودہ نظام کو مکمل مسمار ہونا ہوگا اور اسی کے اوپر ایک نئی ریاست کا قیام ہوگا، جس کی بنیاد ریاست مدینہ کے سنہرے اصولوں پہ ہوگی
ان شاءاللہ
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف فسطائیت کی پیروی کرتی ہیں۔اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی
سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پرحقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اب کوئی عزر باقی نہیں۔ اب پتہ چلے گا کہ کس کو پاکستان کتنا پیارا ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نکلو پاکستان کی خاطر
اپنے دل اور جان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اسٹیبلشمنٹ کو زرداری خاندان اس لیے قبول ہے،
کیونکہ وہ سندھ میں مزاحمت کی فضا نہیں بننے دیتا،
صرف اقتدار اور کرپشن میں مصروف رہتا ہے۔
عمران خان ہر وہ ظلم برداشت کر رہا
جو اس کے کرنے کے لیے نہ تھے آخر کس لیے ؟
ہماری خاطر ناں
تو پھر ہمارا بھی فرض بنتا اس کی خاطر 5 اگست کو نکلیں۔۔
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک خان جانتا تھا اکہتر میں مشرقی پاکستانیوں کےپاس بنگال (ڈھاکہ)تھا اور جرنیلوں کےپاس مغربی پاکستان، لیکن اب جرنیلوں کے پاس دوسرا مغربی پاکستان نہیں اور عوام کے پاس دوسرا ڈھاکہ نہیں
یہ جنگ کسی ایک کے سرینڈر پر ہی ختم ہو گی اور یہ سب کو پتہ ہےخان سرینڈر نہیں کرے گا
عامرمغل نے آج #انصاف_رضاکار نوجوانوں کے ساتھ ملکر #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت احتجاج کا آغاز اپنے شہر اسلام آباد سے کر دیا
مین GT روڈ اسلام آباد کو 25 سے 30 نوجوانوں کے ہمراہ اچانک بند کیا۔ لوگوں کو عمران خان کا پیغام دیا۔ اور حکمت عملی کے تحت پولیس کے آنے سے قبل وہاں سے نکل گئے۔
پورے پاکستان کے جوانوں سے گزارش ہے کہ اسی #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت 15سے 20 نوجوانوں کےساتھ اچانک نکلیں کوئ مرکزی روڈ بند کریں عوام کو عمران خان کا پیغام دیں اور پولیس کے آنے سے پہلے نکل جائیں۔
کسی لیڈر شپ اور کسی کال کا انتظار نہ کریں لیڈر صرف ایک ہے جوکہ جیل میں بند ہے خود لیڈر بنیں خود سے عملی طور پر احتجاج کولیڈ کریں۔
یاد رکھیں ہمارے “طریقہ احتجاج” میں کوئ تشدد، گھیراؤ جلاؤ، کوئ توڑ پھوڑ نہیں ہے البتہ اپنے کارکنان کو #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت محفوظ رکھنا ہے۔ (ویڈیوز کچھ دیر میں اپلوڈ کی جائیں گی)۔ ایڈمن