سلمان صفدر 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزاؤں کے خلاف کیس کو التوا میں ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں
انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی لائیو سٹریمنگ کی درخواست پر بالآخر اڈیالہ جیل کے قیدی کا اصل موقف سامنے لے ہی آۓ
بھری عدالت میں مؤقف اختیار کرتے ہیں کہ جب تک اسلام آباد ہائیکورٹ کی رولز کمیٹی لائیو سٹریمنگ سے متعلق رولز نہیں بنالیتی اس وقت تک کیس کی سماعت کو ملتوی کیا جاۓ۔
واضح رہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کو ہدایت کی تھی ا۔
فیک نیوز جھوٹ کا کلچر پھیلایا گیا
مانیٹرنگ جج لگایا
پاکستان کا ستیا ناس ماردیا. پاکستان کی تباہی میں عدلیہ کے فیصلے برابر کے ذمہ دار ہیں
آج عمران نیازی اسی جال میں پھنسا ہے جو نوازشریف کیلئے بنایا تھا
نعوام کو بغاوت پر بھی نہیں اکسایا اور نہ ملک کو نقصان پہنچایا۔
2/2
شاہزیب خانزادہ چھاگیا 👏
عمران خان پاکستان کی سیاست کا امیتابھ بچن نہیں
یہ نہیں ہوسکتا کہ جہاں عمران خان کھڑا ہو لائن وہیں سے شروع ہوگی. 2016 میں پاکستان کے حالات برے نہیں تھے
معیشت اچھی تھی
لیکن نوازشریف کو باہر کرنے اور عمران خان کو لانے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کردیا
1/2👇
رانا صاحب نے گنجا یوتھیا رگڑ کے رکھ دیا ہے ✅🦾
مولانا ڈیزل کے اوپر جو سختی ہو رہی ہے اگر آپ کے حکومت نہیں کر رہی تو پھر یہ کس کے کہنے پر ہو رہی ہے 🤷♂️
جو مجھ سے کہلوانا چاہتے ہو وہ خود کہہ دو اور اگر خود کہنے کی ہمت نہیں رکھتے اور شٹوں میں پانی نہیں ہے تو مجھ سے مت پوچھو 🔥
نت نئے طریقے 👇
لاہور گلبرگ میں نوسرباز گھوم رہیں ہیں جن کا طریقہ واردات بہت نیا ہے جس میں یہ لڑکا اور لڑکی بائیک کے پاس آتے ہیں اور لڑکی باتیں کرتی ہوئی بائیک کے لاک چیک کرتی ہے پھر ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ وہ کسی کا انتظار کر رہے ہیں اور لڑکی ایک ایک کر کے چابیاں لگاتی ہیں دیکھنے والے کو محسوس نہیں ہونے دیتے۔۔ جب لڑکی اپنا کام مکمل کر لیتی ھے وہ ایک اشارہ کرتی ھے، پھر پیچھے سے انکا ایک اور بندہ آتا ہے، جو بائیک کو آرام سے سٹارٹ کر کے لے جاتا ہے۔۔
لہذا ان سے ہوشیار رہیں اور اپنی حفاظت خود کریں۔۔۔
مار دو جلا دو، آگ لگا دوں گا
کہنے، کرنے کروانے والوں کو پھول نچھاور کرتے عوام پر غصہ تو آئے گا۔
"مرگئے، لُٹ گئے، یہ عوام میں نکل کر دکھائیں" کہنے والوں کو عوامی مقبولیت دیکھ کر غش پڑ رہے ہیں