جس پاک ذات پر میں نے ہمیشہ درود شریف پڑھا
آج اسی کے روبرو پیش ہورہی ہوں درود پاک کے گلدستے لئے
الحمد اللہ
💚💚🤲😍💞🥰😇
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
سفر عشق مکہ و مدینہ
#MyClick
یہ ننھے معصوم فرشتے ان نام نہاد مہذب ملکوں کے بھیجے گئے ہتھیاروں سے مارے جا رہے ہیں جہاں بچوں پر چیخنے یا تھپڑ لگانے پر ریاستیں بچوں کی " نفسیاتی صحت " خراب ہونے کے ڈر سے انہیں اہنی حفاظت میں لے لیتی ہیں ۔ لعنت ہے ان منافقوں پر ظالموں پر