@PakMilitaryClub Enemy of Pakistan and enemy the public of Pakistan
And after his recent press conference u should announce your own political party
With name ,, bugz Imran Khan party qk Tum log ek Imran k bugz ma Pagal tu Kiya bawle ho chuky ho,,
@Asadrchaudhry مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ پٹواری اتنے کیو جاہل اور عقل سے پیدل ہیں؟ بنا تحقیق آنکھیں بندھ کر کے ایڈیٹ شدہ چیزوں کو دھڑا دھڑ شئیر کرتے ہیں جس پٹواریوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہیں
لیکن مسلئہ یہ ہے کہ جاہل پٹواریوں کی کوئی شرم و حیا ہے ہی نہیں ،،
عمران خان کی کیونکہ ایک اور کیس میں گرفتاری ڈل چکی ہے، اس لیے جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب اب اگلے ہفتے کے لیے سائفر میں ضمانت کا کیس لگا دیں گے،
اگلے پہلے لگا دیتے تو ضمانت کی صورت میں رہائی ہو جاتی جو کہ نواز شریف کے لیے خطرناک تھا.