عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥
کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں,
ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!!
جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟
#ResignPMShareef
@Memes_022 ایسے وقت پر جو آس پاس کے لوگ ہوتے ہیں کمزوری یہ ہے کہ وہ صرف تماشائیوں کی طرح دیکھتے رہتے ہیں اگر فورا عمل کا ردعمل دے دیں تو یہ سسٹم خود بہ خود ختم ہونا شروع ہو جائے گا۔
First step is First time Reaction
علیمہ اپا کے خطرناک انکشاف 🚨
ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں، عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا
یوں ہی گھبرا کے میری آنکھ سے آنسو نکلے
ماں کی تصویر سے بے ساختہ بازو نکلے 🥲
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماں شوکت خانم آپ کا بیٹا بہت بڑی آزمائش میں ہے اُسکے دُکھوں میں راحت کے لیے دُعا فرمائیں ماں جی 🥲🥲🥲🙏🙏🙏🙏
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی فیملی، وکلاء، ڈاکٹرز، بیٹوں تک بھی رسائی نہیں دی جارہی، ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔۔ پاکستان Commonwealth چارٹر پر عمل نہیں کررہا
برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مطالبہ
گرفتاری سے پہلے عمران خان نے قاسم اور سلیمان سے نہیں بلکہ اس قوم سے کہا تھا کہ یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔
میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں 💔
#1000DaysKhanUnbroken