بجٹ سازی کے عمل میں شفافیت اور عوامی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے بجٹ 2020-21 کی تیاری کے لیے شہریوں سے رائے لی جا رہی ہے تاکہ بجٹ کو عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے ایک میل ایڈریس اور پوسٹل ایڈریس متعارف کروا دیا گیا ہے
#PEF_FAMILY
جب گھوڑاریس میں دوڑرہاہوتاہےتووہ یہ نہیں جانتاکہ وہ جیت کی طرف گامزن ہےوہ توبس مالک کی مارکی وجہ سےدوڑرہاہوتاہے
سوجب بھی زندگی میں مشکل آۓتوسمجھ لیں کہ مالک آپ کوجیت کی طرف لےکرجارہاہےاس سختی اورمارکوبھول جاٸیں آنےوالی خوشی اورجیت کےانتظار میں
@AdnanEvs@MapsPak
#PEF_FAMILY
جب گھوڑاریس میں دوڑرہاہوتاہےتووہ یہ نہیں جانتاکہ وہ جیت کی طرف گامزن ہےوہ توبس مالک کی مارکی وجہ سےدوڑرہاہوتاہے
سوجب بھی زندگی میں مشکل آۓتوسمجھ لیں کہ مالک آپ کوجیت کی طرف لےکرجارہاہےاس سختی اورمارکوبھول جاٸیں آنےوالی خوشی اورجیت کےانتظار میں
@AdnanEvs@MapsPak
#پیف_اساتذہ_لاہور_احتجاج
چلو چلو لاہور چلو ۔سب پیف ٹیچرزکو لاہور احتجاج کی دعوت تا کہ ہم بھی @DrMuradPTI کو بتا سکیں کہ ٹیچرز جب میدان میں نکلتے ہیں تو اپنا حق لے کر ہی واپس جاتے ہیں ۔@DrMuradPTI صاحب منگل کو ہم آ رہے ہیں منگل روزے کی سحری ہم لاہور میں کریں گے ۔۔
پنجاب گورنمنٹ اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے تجاویز مانگ رہی ہے۔ تمام پیف پارٹنرز سے گزارش ہے پیف کی مختصر خصوصیات و فوائد تحریر کر کے بجٹ میں اضافہ کی تجاویز ضرور ارسال کریں
#MAPSPak#PEF_Family
حکام بالا
کئی ماہ سے4لاکھ پیف اساتذہ4ماہ کی رکی تنخواہوں اوردیگرمسائل مختلف ذرائع سےآپ تک پہنچارہےہیں مگر افسوس کوئی سننےکوتیارنہیں کیا یہ مدینہ کی ریاست ہے؟انتظارکیاجارہاہےاساتذہ روڑوں پرکیسےعیدمنائینگے
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@ChMSarwar@chparvezelahi#PEF_Family
آج بائیس رمضان المبارک ہے۔ میری امی بتاتی تھیں کہ جب میری پیدائش ہوئی تو وہ یہی تاریخ اور جمعے کا مبارک دن تھا۔
اللہ تعالی مجھے اس دن کی حرمت اور تقدس جیسی ہی سوچ، عمل اور کردار عطا کریں۔
آمین