جسے ہم محبوب رکھیں وہ فنا ھے ،جسے وہ محبوب رکھے بقا ھے،ہم فنا چاہتے ھے وہ بقا چاہتا ھے ہم خطا چاہتے ھے وہ بھلا چاہتا ھے،ہم دور جانا چاہتے ھے وہ قریب آنا چاہتا ھے،آج وہ چاہتا ھے ہم نہی چاہتے جب ہم چاہیں گے وہ نہیں چاہیے گا،ہم ظلم کرتے ھے وہ رحم کرتا ھے ہم گناہ کرتے ھے وہ بخش دیتا
یہ بندہ اگر اپنی نوکری پر رہ گیا تو ہمارے سوشل میڈیا استعمال کرنے کا کوی فائدہ نہی ہے ۔۔
پنجاب پولیس کے نکے نکے فرعونو نے اک غریب کی سر عام تذلیل کر کے اس پر تھپڑوں کی بارش کر دی ۔۔۔
قصور صرف اتنا تھا کہ سڑک کے کنارے غبارے فروخت کر رہا تھا ۔۔
اک طرف پیرا فورس ہے جو پنجاب پولیس سے دو ہاتھ اگے ہیں جسکا نام عوام نے بھتہ فورس رکھ دیا ہے ۔۔
دوسری طرف یہ پنجاب پولیس ہے ۔۔ مریم نواز صاحبہ مخلوق خدا پر اپکو بلکل رحم نہی اتا ۔ خدارا پیرا فورس اور پنجاب پولیس پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کیلے کوی تو ادارہ بنائیں جہاں مظلوم کی داد رسی ہو سکے ۔۔
ہمارے DG نے بتایا سیاست سے ان کا کوئی لین دین نہیں لیکن کچھ بے غیرت پاکستانی فوج کا یونیفارم پہن کر الیکشن چوری کروا رہے ہیں تا کہ فوج کو بدنام کیا جا سکے اور عوام میں تاثر دیا جاۓ یہ فوج پاکستان مخالف ہے ایسے وطن دشمنوں کے خلاف DG صاحب ایکشن لیں
الجزیرہ کی رپورٹ
" پاکستانی فوج چاہتی کہ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے کے طور پر جانی جائے لیکن اُس کی وجہ شہرت " دفاع نہیں سیاست ہے " وہ سڑکیں بنانے سے لیکر دوسرے بہت سے کاروباروں میں ملوث ہے
پاکستان آرمی کے غدار کرنل اقبال سعید امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر سین ڈیاگو میں ڈھائی ملین ڈالرز مالیت کےگھر میں رہتاہےاوریہ گھر اسی کے نام پر رجسٹرڈہےاس نےاپنانام تبدیل کرکے’’بیلی خان‘‘رکھ لیا ھے
"پاکستان آرمی کے غداروں کو ملک سے فرار کروانے میں آرمی خود سہولت فراہم کرتی ھے"
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں
حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
برطانوی سامراج نے ہم پر حکومت کی ہمیں غلام بنایا خلافتِ عثمانیہ کا خاتمہ کیا مسلمان ممالک پر قبضے کیا مگر ہمارے ملک میں آج بھی ان کی ملکہ اور بادشاہوں کو سرکاری عزت دی جاتی ملکہ مرے تو تین دن سرکاری سوگ کا اعلان کیا جاتا یہ ہے وہ ذہنی غلام جو عمران خان ختم کرنا چاہتا تھا
اسی کلونیل مائیڈ سیٹ کو عمران خان نے چیلنج کیا جسکی سزا وہ آج تک کاٹ رہا ہے۔
پاکستان آرمی کی پالیسی خودمختاری نہیں، کھلی تابعداری رہی ہے۔
کبھی واشنگٹن کے اشاروں پر فیصلے ہوتے ہیں، کبھی لندن کی خوشنودی کے لیے جھکا جاتا ہے۔ انکے پاس آزادی بس اتنی ہی ہے کہ یہ اپنی قوم کو غلام بنا کر رکھیں۔وہی کلونیل مائیڈ سیٹ۔
حکمرانی اپنی عوام پر، وفاداری باہر والوں کے ساتھ۔
اس ویڈیو میں سب اہم رول مرتضیٰ علی شاہ صاحب کا ہے۔ جو گالی دینے والے کو چھوڑ کر خاتون کی وڈیو بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف کوثر کاظمی کو روک رہے ہیں physical assault کرنے سے کیوں کہ مرتضیٰ کو پتہ ہے اس پر پولیس کیس بنے گا- مطلب تن من دھن لگا دیا مرتضیٰ صاحب نے
فوج کے اندر جنسی درندگی عاصم منیر کے دور میں عروج پکڑ چکی ہے جن لڑکیوں نے جنسی درندگی کی خبر مجھ تک پہنچائی انہیں مزید ہراساں کیا جا رہا ہے
بجاۓ اس کے کہ ان جرنیل درندوں سے پوچھ گچھ ہوتی کیونکہ یہ لیڈی فوجی افسران بھی کسی کی بیٹیاں ہیں الٹا انہہیں ہراساں کیا جا رہا ہے
عادل راجہ