میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی کی زیر صدارت سٹی کونسل کا اجلاس، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان آمنے سامنے آگئے شور شرابہ احتجاج ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی
#Karachi
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام عارضی مرکز بہادرآباد آفس سے متصل پارک میں *"عالمی یوم خواتین"* کی مناسبت سے پروگرام منعقد کیا گیا
شرکاء سے سینئر رہنماء نسرین جلیل خواتین سینیٹرز و اراکین اسمبلی اور زندگی کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی خواتین نے خطاب کیا
ایم کیو ایم اور پی پی میں دوستی
اختلافات کو ایک طرف رکھ کر جمہوریت کے استحکام ملک ، صوبے اور شہر کی ترقی کیلئے ساتھ چلنے کا عزم مبصرین کے مطابق ایم کیو ایم اور پی پی نے ایک دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم کرکے سیاسی شعور کا مظاہرہ اور بہترین روایت قائم کی ہے اس اتحاد پر سب کی نظر رہے گی
*ا @OfficialMqm سوشل میڈیاٹیم کے رکن اعزاز غوری @azzumqm کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتعزیت*
*دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت #MQM کے تمام کارکنان،سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، قائد تحریک #AltafHussain@AltafHussain_90 بھائی*
#KhudKoGinwao
: سسٹم کی کمی بیشی کو دور کرنے کی ضرورت ہے،
اسٹاف کو سیکورٹی فراہم نہیں کیا جا رہا،
اگر کسی کے دو ایڈریس ہیں ایک کراچی اور دوسرا کہیں اور تو اس کا شمار کراچی میں ہونا چاہیے،
کراچی: ڈسٹرکٹ کونسل کی آبادی کو کراچی کی کل آبادی کے ساتھ گنا جانا چاہیے ،
@DFSMQM
زکوٰة ، فطرہ ، خیرات یا چندہ کے لئے الحمزہ ویلفئیر فاؤنڈیشن کو یاد رکھیں ، جو صرف سفید پوش لوگوں کی مدد کرتی ہے ، جو بھیک و تضحیک اور ذلت والے دسترخوان کے بجائے باعزت اور خاموشی سے انکا حق ان تک پہنچاتے ہیں ۔
@ChairmanMQMPak@khizarSidd@KamranAkhterMQM@sahilseaview@Altafist10
اس سال گورنر ہاوئس کے دروازے ماہ رمضان میں انشاءاللہ عوام کے لیے کھلے رہیں گے ، اور روزانہ افطار کا اہتمام کیا جائے گا۔ جو فیمیلیس روزہ گورنر ہاوئس میں کھولنا چاہیں ان کا استقبال کروں گا
مرحبا رمضان !
#Ramadan2023#Ramzan
ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد پر ڈیجیٹل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں انچارج ڈیجیٹل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن تنزیل عبدالرٶف اور جواٸنٹ انچارج نادر قریشی نے ورکنگ کمیٹی سے مردم شُماری اور 12 مارچ کے جلسے کے حوالے سے بات کی۔
#MQMPakistan
Be aware of #AdilRaja, a notorious figure spreading false news on social media to create chaos and instability. Don't fall for his lies and disinformation. Let's protect our nation's peace and unity by verifying information before sharing.
#افواہوں_کا_راجا_عادل_باجا
سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلاس،ایم کیو ایم پاکستان
اجلاس میں ساتویں قومی مردم شماری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ایم کیو ایم پاکستان
عوام میں خودشماری کے لئے ہر سطح پر موبلائزیشن کی ضرورت پر زور دیا گیا،
ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں مردم شماری کے حوالے سے رابطہ کمیٹی اور شعبہ جات کا اجلاس ہوا، جس میں سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار بھائی، ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی بھائی و دیگر نے مردم شماری کے حوالے حکمت عملی طے کی۔
#MQMPakistan
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اُجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظُلمتوں کا پالا
مُجھے فکر امن عالم تُجھے اپنی ذات کا غم
میں طُلوع ہو رہاہوں تو غُروب ہونے والا
@APMSOMediaCell#MQMpakistan
#AdilRaja spreading hate & confusion towards institutions of Pakistan is a matter of concern. Such psycho behavior is responsible for chaos and undermines the stability of our nation. I”stand for a united and peaceful Pakistan.
#افواہوں_کا_راجا_عادل_باجا