کبھی قوم نے یہ سوچا کہ یہ مفاد پرست اس سے پہلے ہر حکومت کا حصہ رہے وفاق میں بھی اور سندھ میں بھی لیکن ایک یونیورسٹی قوم کیلئے نہیں بنو اسکے۔۔۔ انکے اپنے ذاتی بنگلے اور بینک بیلنس ضرور بن گئے 🖐🏻
#ApnaSubaApnaHaq
صوبے کا چورن دینے والے قوم کو جواب دیں جب پرویز مشرف کے دور میں کوٹہ سسٹم ختم کروا سکتے تھے تو اس وقت کیا ستّو پی کر سوئے تھے یا اپنا بنک بیلنس بنانے میں
#ApnaSubaApnaHaq
سیاسی چورن اور ایک اور دھوکے سے ذیادہ کچھ نہیں۔ صوبے کا نعرہ لگا کر پیپلز پارٹی کی مدد کی جارہی کہ وہ سندھیوں کی ہمدردی لیکر اور مضبوط ہو۔ ان سے کوئی پوچھے ۲۰۱۸ میں نعرہ لگانے کے بعد کیا ہوا؟ صوبہ تو نہیں ان کرپٹ لوگوں کے بنگلے ضرور بن جائینگے
#ApnaSubaApnaHaq
دوسرے نمبر پر بلیو ٹی شرٹ میں ان صاحب سے ملیئے یہ ہیں حنیف سورتی صاحب جب نارتھ کراچی کے ٹاؤن ناظم تھے تو فرعون بنے ہوئے تھے، کرپشن سے اپنا اکاؤنٹ بھتے رہے اور علاقے کو تباہ کردیا۔ آج قوم کے ہمدرد بن کر چورن صوبے کی ڈیمانڈ کررہے ہیں
@Hasrat_Mohani bibi hasrat ki id sy comment kar k delete q kar dia. Sacha musalman jo krishna krishna illah lah kehta tha ap k dada thai ya bilal bhutto jaysi mohani ho
@RumaisaMohani@ayazali77@Pagli_Doll Bhagwan ka bhagat tu tha ye to sach hai. Pakistan ka wafadar tha tu pakistan q nhi aya Congress hukomat ke lalach mai