سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت
@DFSMQM@ORCMQM@SSP_90
#karachilawarisnahi I am going to Protest against K-E (Load Shedding & Over Billing), KWSB (Water Shortage), Price hike of Petrol & Injustices of the Governments on Saturday 4th July 2020 at 3 pm at Karachi Press Club. You all are requested to attend this Protest with your team.
سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار سروسز ہسپتال لاہور میں سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی عیادت کے موقع پر لیگی رہنماء رانا مشہود کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
@DFSMQM@ORCMQM@PmlnMedia@ranamashhood
کبیروالا: عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ کن لوگوں کے ساتھ چلنا ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار
کبیروالا:کیا خاندانی سیاست کاسلسلہ رہنا چاہیے؟ ڈاکٹر فاروق ستار
کبیروالا؛ نوجوان نسل کو سامنے لانا چاہیے۔ڈاکٹر فاروق ستار
#WelComeDFSinPunjab
سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ اہم میڈیا بریفنگ اور معززین علاقہ و سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے۔
#FarooqSattariInPunjab@DFSMQM@ORCMQM
سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ اہم میڈیا بریفنگ اور معززین علاقہ و سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے۔
#FarooqSattariInPunjab@DFSMQM@ORCMQM
کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور شہداء کے ورثاء سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔
ایسے لوگوں کا کوئی مذہب اور قومیت نہیں جو معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں۔
حکومت دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو اس ملک سے ختم کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
#Quetta
I wish #HappyHoli to Hindu community around the world & specially those living in Pakistan.
May all the seven colors of the rainbow come together this Holi and bless your lives with happiness and joy.
Senior Leader & Head Of ORC #MQMPakistan@DFSMQM wishes the Zoroastrian and the Ismaili community on Nauroze, asking the nation to rise above all differences and share happiness as one nation inorder to make Pakistan a better and a prosperous country
مفتی تقی عثمانی صاحب پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اس حملے میں شہید ہونے والے انکے گارڈ، پولیس اہلکار، اور مولانا شہاب کی شہادت پر انکے لواحقین سے تعزیت، افسوس اور ہمدردری کا اظہار کرتا ہوں۔
#MuftiTaqiUsmani
خداکرے کہ میری ارضِ پاک پراٌترے
وہ فصلِ گل جِسےاندیشۂ زوال نہ ہو
یہاں جوپھول کِھلےوہ کِھلارہے برسوں
یہاں خِزاں کوگزرنےکی بھی مجال نہ ہو
یہاں جوسبزہ اُگےوہ ہمیشہ سبزرہے
اورایساسبزکہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
خداکرےکہ میرےاِک بھی ہموطن کےلئے
حیات جرم نہ ہوزندگی وبال نہ ہو
#PakistanDay
سندھ میں دو ہندو لڑکیوں کے اسلام قبول کرنے اور شادی کے متنازع واقعے کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح کی تعلیمات کے مطابق پاکستان میں ہر مذہب اور فرقے کو مکمل آزادی ہونی چاہیئے۔
اس واقعے کی مکمل انکوائری کی جائے جس کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔
سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار قصور کے قصبہ کوٹ رادھاکشن میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے۔
@DFSMQM#WelComeDFSinPunjab