Businessman: Democracy-Constitution Supermacy. Rule of Law- Justice- Human Rights. LOVE PAKISTAN.
Like or RT are not endorsement.
🙏 NO DM -TERRIBLY BUSY🙏
The fear came true. Export industries already facing many abroad govt situation polices protecting their countries industries. Our govt not understanding that their policies are quite harmful for export industries, remaining export shall also go down many Industry close soon.
Withdrawal zero rated 05 export industries is SO BAD DECESION destroying the export oriented products.Exporters are already suffering high costs of production Government decesions for having IMF Loans in any case close forever the export industries million would be jobless.SHAME.
#مریم_اورنگزیب_ہمارا_فخر
پاکستان کے ہرمہذب، وتہذیب رکھنے والے گھرانہ میں ان خاتون کانام عزت احترام سے لیاجاتا ھے۔سادگی و اسلامی طرز زندگی کی تعریف و توصیف کیساتھ سب ہی انکی نرم مزاجی سےگفتگو و دلائیل کےساتھ سیاسی بحث میں حصہ لینے کے معترف ہیں۔اللہ انہیں حفظ و امان میں رکھے آمین۔
AURAT is the most beautiful creation of Allah. She gives birth to humanity. She moulds future generations. She works harder than men at times. She manages a family and her work.
An AURAT is my true hero.
مگر چُڑیل صفت انسان عورت کہلانے کے لائق نہیں
#ForeignFundedAuratMarch
اصل ذمہ داروں کو نئی طاقت مل گئی، سینٹ کی ایک سیٹ حاصل کرکےکونسی ایسی کامیابی ملی؟جس سے ملک میں "ووٹ کی عزت"میں اضافہ ہوگیا
مسلم لیگ #PDM کواصل مقصد کی طرف واپس لانا پڑے گا۔اصل قوتوں سے لڑے بغیر معاملات دن بدن خراب ہونگے جدوجہد کامیاب نہ ہوگی
@MoulanaOfficial@MaryamNSharif
میاں نواز شریف کو جب ایک انتہائی سیاہ،قابل مذمت فیصلہ جسکی مثال دنیا میں کوئی عدالت مثال نہ دے گی کیبعد میاں صآحب نےنعرہ لگایا تھا۔ مجھے کیوں نکالا؟ "ووٹ کو عزت دو" کون تھے نکالنے والے ساری دنیا کو علم ھے۔ اسکے کافی عرصہ بعد میاں صاحب نے لندن سے خطاب میں کن لوگوں کو مخاطب 👇📎
ہم سے مقابلہ ہی نہیں۔ میاں صاحب کی درست نشاندہی کے پاکستان کے بگاڑ کہ اصل ذمہ دار کوں ہیں۔ اس بیانیہ کو #PDM میں شامل ایک جماعت نے انتہائی پراسرار طریقہ سے تبدیل کرکے تمام تر توانائیاں بجاے استعفی و لانگ مارچ اسلام آباد پنڈی سے ہٹاکرضمنی سینٹ الیکشن وعدم اعتماد کی طرف لگا دی👇📎
یہ ذمہ داری ان پرہی عائد ہوتی ھےجنہوں نے پگڑی گریباں و آنچل میں ہاتھ ڈالا مسلم لیگی زعماء کی خطا کو ذمہ داری نہ بنائیں۔اب اس پرجو ری ایکشن آئیگا،آپ اور ساتھیوں کوجب مارا جاے گا تواسکی ذمہ داری بھی آپکے ورکروں پر ہی عائد ہوگی۔ جب کسی قوم میں یہ عمل شروع ہوجاے نتیجہ بھیانک ہوتا ھے۔
بھائ پورے اسلام آباد میں یہی جگہ ملی تھی پریس کانفرنس کرنے
جب آپ کو پتہ تھا کہ ڈی چوک پہ @PTIofficial کے کارکن جشن منانےاکھٹے ہو رہے ہیں تولیگی رہنماؤں کا اسی مقام پہ عین اُسی وقت پریس کانفرنس کرنا مصیبت کو خود ہی دعوت دینے کے مترادف ہے۔
زمہ داری ن لیگ لیڈرشپ پہ عائد ہوتی ہے۔
He doesn’t deserve to be called a man who raises his voice or hand to a woman, only a coward would do that . Imran and his chamchas fall in this category, shameless creatures
@adnan73_siddiqi@Muhamma21899973 شہباز شریف، حمزہ شہباز، خواجہ آصف، خواجہ رفیق، سردار صادق، رانا تنویر ذمہ دار ہیں۔ اب #PDM میں اپنی منوائیں، نہیں تو اس اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلیں۔ مسلم لیگ اس اتحاد میں جاکر نقصان اٹھا رہی ھے۔
آصف علی زرداری صاحب آج اپنی حکمت عملی پر بہت خوش ہونگے۔♟♣️♠️♦️
👈اب مرکز کیساتھ ساتھ سندھ حکومت بھی مدت پوری کریگی۔
اپوزیشن والےمولانا کے کہنے پر "استعفی" مانگ رہے تھے۔ لالی پاپ🍭 پی ڈی ایم کے ایجنڈہ بھی درج کروالیا تھا
18 ویں ترمیم کا صوبائی حکومتوں کو فائدہ ہی بہت ھے۔
جمہوریت سے کمنٹمنٹ کے داعی پپلزپارٹی نے #PDM کی جمہوری جدوجہد کو انتہائی عیاری سے سندھ حکومت کو بچانے کیلئے استعمال کیا۔ جس دن کرسی سے ہلتے ہوے اچانک رک گیئے تھے اور بعد میں جو تقریر کی تھی میں نے اس دن پی لکھ دیا تھا کے ایک زرداری سب پر بھاری نے آج اپوزیشن کا کھیل ختم کردیا۔
کرکٹ کے کھلاڑی و ہمنواوں کیساتھ میچ 🏏+🥾
پہلا میچ ایک "بھاری" کےکہنے پر 5رنز سے جیتا گیا تھا۔ مخالف کھلاڑیوں نے دوسرے میچ پر 178رنز بنا لیئے۔ پہلی ٹیم میدان میں اترنے کی کیبجاے بھاگ گئی۔ ایک سینٹ سیٹ "مبارک" 😜 ہن پاویں لانگ مارچ کرو یابائیکاٹ کھلاڑیوں کو فرق نہیں پڑتا ھے۔ 😜
👇
لانگ مارچ، مہنگائی مارچ، پھر لانگ مارچ🤔 ۔جناب سینٹ الیکشن سے پہلے لانگ مارچ کرتےاسلام آباد پہنچتے،دھرنا دیتے، پہیہ جام کرواتے،ساتھ ہی عدم اعتماد کی تحریک بھی پیش کردیتے، لوگ آپکے پاس بذریعہ دولت یالالچ ٹکٹ میں آے تھے اورحکومت کے اتحادی بھی شامل ہوجاتے۔ اب صبر کریں اوردعا کریں۔🤲
لانگ مارچ، مہنگائی مارچ، پھر لانگ مارچ🤔 ۔جناب سینٹ الیکشن سے پہلے لانگ مارچ کرتےاسلام آباد پہنچتے،دھرنا دیتے، پہیہ جام کرواتے،ساتھ ہی عدم اعتماد کی تحریک بھی پیش کردیتے، لوگ آپکے پاس بذریعہ دولت یالالچ ٹکٹ میں آے تھے اورحکومت کے اتحادی بھی شامل ہوجاتے۔ اب صبر کریں اوردعا کریں۔🤲
عمران خان میں اتنی عقل نہیں کہ وہ کوئی معقول تجاویز دے سکیں،
ہم واضح طور پہ دوبارہ الیکشن چاہتے ہیں ، الیکشن کے سواء کوئی راستہ نہیں کہ جمہوریت بحال ہوسکے، کل پرسوں لانگ مارچ بارے حتمی فیصلہ ہوجائے گا،
#پپو_پھر_سیلیکٹ_ہوا
@NasimRaie راے صاحب، تو 2018 الیکشن چرانے کو بھی " گمان" ہی سمجھا جاے۔ ابھی تک کسی بھی جگہ ٹھوس ثبوت و شواہد پیش نہیں کیا جاسکا ھے۔ لیکن ہم سب کو علم ھے اسٹبلشمنٹ نے مینج کیا تھا۔
بارہا لکھ چکا ہوں،جو فروخت ہوے یا ضمیر پر سینٹ الیکشن پر ووٹ دیئے۔ صرف انکو اچھا یا برا کہنا کونسا انصاف ھے۔؟
جنہوں نے خریدا وہ کیوں برے نہیں؟ عمران نیازی حکومت جسے میں پسند نہیں کرتا اعتماد کےووٹ میں کامیاب ہو تو مجھے خوشی ہوگی۔
#PDM
والوں نے عوام کو دھوکہ دیا۔ صریحا" دھوکہ۔