بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے۔خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔
*اللہ تعالی سب کو والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
*أمین یا رب العالمین
*صبح بخیر*
اللہ اوراس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
اللہ میری میرے ملک پاکستان 🇵🇰 اور میرے ہم وطنوں کی خیر
أمين