سہیل خان افریدی کے ٹوٹل اثاثے پانچ لاکھ 78ہزار ہیں وہ کرائے کے گھر میں رہتے ہیں ۔اگر وہ چاہتے جی بھر کر مال لوٹتے باہر کے ممالک میں اپنی جائیدادیں بناتے لیکن وہ پوری ایمانداری سے قوم کا پیسہ قوم پر ہی لگارہے ہیں ۔خان کا ایماندار اور بہادر سپاہی اللہ 27ستمبر کو ان کا لانگ مارچ کامیاب فرمائے کوئی پراپیگنڈہ کرکے ان کی محنت کو ضائع نہ کرسکے
"میری انے والی سب نسلیں تیرا گھر دیکھیں ۔تیرے گھر أئیں " ۔۔
ا
پ جب کبھی غم کی شدت کا شکار ہوں ،تھوڑے سےاندھیرے والے کمرے میں ۔
نماز پڑھیں ۔دو نفل برائے حاجت پڑھ کر بھیگی أنکھوں کے ساتھ رورو کر ایک دعا کریں۔
”یا اللہ،جیسے آپ کے فرشتے دورود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے ہیں ایک بار ان کے ذریعے میری یہ حالت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا دیں۔
اور کچھ ہی دیر بعد اس تھراپی سے غم ختم ہوکر راحت مل جائے گی اور ذندگی خوشیوں اور سکون۔سے بھر جائے گی ۔ایک دفعہ ازماکر دیکھیں
@Ajmal_804 اگر یہ حقیقت ہے تو سوچیں کہ ایک ارب کے لئے پورا ملک ایڑیاں رگڑتا ہے اور اس ایک کے گھر سے پانچ ارب ڈالر۔ اگر سب چوروں سے برآمدگی ہو جائے تو سارا قرضہ اتر سکتا ہے۔