الحمدللہ ھماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ کے شاھینوں نے جس جاں نثاری کاثبوت دیا اس پر شاباش کا ھر لفظ ناکافی ہے اب ھمیں اس ملک کو صحیح معنی میں اسلامی ریاست بنانے کے لئے تیار ھونا چاہئے اور ھر طرح کی بد عنوانیوں اور گناھوں سے ملک کو پاک کرنا چاھئے
ہندو جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی قوم ان شاءاللہ ” بنیان مرصوص “ ثابت ہوگی ۔۔۔ ایمانی جذبات سے لبریز قوم اور جہادی عزم سے سربکف فوج سے مقابلہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔ ان شاءاللہ دشمن کے بزدلانہ حملے پسپا ہوں گے اور پاکستان اس آزمائش سے سرخرو ، کامیاب و کامران اور فاتح و منصور بن کر ایک نئی طاقت و توانائی کے ساتھ ابھرے گا۔
قوم اس کڑے وقت میں اللہ تعالیٰ کے حضور دست بدعا رہے اور اپنی بہادر افواج کا حوصلہ بڑھاتی رہے ۔۔۔ اپنے تمام داخلی معاملات بھلا کر اس وقت پوری توجہ دفاعِ وطن پر مرکوز رکھیں ۔۔۔ اس وقت ہماری وحدت میں دراڑ ڈالنے اور ہمارے عزم و جذبات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے سے بڑا دشمن کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ افواج پاکستان کا حامی و ناصر ہو اور قدم قدم فتح و نصرت ہو۔
آزادی تلوار اور ہمت سے حاصل کی جاتی ہے، دنیا میں بہت سارے ایسے ممالک ہیں جنہیں آزادی دی گئی ہے لیکن اب تک وہاں قابض افواج کے فوجی اڈے قائم ہیں، ان کے قوانین لاگو ہیں اور ان کی فرمائشوں پر چل رہے ہیں، آزاد صرف وہ ممالک ہیں جنہوں نے قربانیوں کی بدولت آزادی حاصل کی ہے۔
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا بیان
سنا ہے کہ
نہیں نہیں ، یہ بات سو فیصد درست ہے کہ یہ آیت سن کر قادیانیوں اور ان کے ہمنواؤں کو آگ لگ جاتی ہے اور ہم نے ان کے دلوں میں یہ آگ اور زیادہ بھڑکانی ہے
تو شئیر ضرور کرتے جائیں ۔
۔