Not only we changed Turbat during @NationalParty_'s tenure 2013-2015, we aspire to bring prosperity across the province with our leadership's vision. #BadlegaBalochistan
کراچی;سابق صدر مملکت و چئیرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور شریک چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نیشنل پارٹی کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر سینیٹر میر حاصل بزنجو کی بلاول ہاوس میں اہم ملاقات۔
ملاقات کے دوارن نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی بھی موجود تھے۔
بلوچستان تاریخ میں پہلی بارحقیقی نماٸندگی سے محروم ھے اسلام اباد میں جانے والے اپنے معاملات میں الجھے ھوئے ھیں بلوچستان کی نماٸندگی کے لیے کوئی تیار نہیں ھے پی ایس ڈی پی سے تمام اسکیمات نکال دی گٸی ھیں لیکن نماٸندوں کے کانوں میں جو تک نہیں رہنگتی ھے۔
@AltafLangau Ap ki soch me ye baat haqiqat hoga kyun kay har insan ki apni soch hoti ha ? Ap jis k Ex social workar thy oh b inka e issa tha ap ko unki izaat ka kayal nai aya jab ye bat ki apne
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینٹر میر حاصل خان بزنجو۔سینٹر میر کبیر احمد محمد شہی,سینٹر میر طاہر بزنجو۔سینٹر کہدہ اکرم بلوچ۔سینٹر ڈاکٹر اشو ک کمار کاسعودی ��رب کے ساتھ ریکوڈک سمیت دیگر معاہدوں کے خلاف و صوبائ اختیارات اور 18 ویں ترمیم سے تجاوز کرنے پر پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج
#گوادر مائیگروں کے جائزمطالبات فوری طور پرمنظور کئے جائیں۔ @NationalParty_ مطالبات کی منظوری تک مائیگیر تحریک کو بھرپور انداز میں سپورٹ کرئے گی۔ ترقی و خوشحالی کے نام پر حق روزگار کسی کو چھینے نہیں دینگئے۔
پبلک سروس کمیشن کوبےتوقیرکرنے کےہراقدام کی بھرپورمخالفت کریں گئےچیرمین پبلک سروس کمیشن کی توعین قابل مزمت اورافسوسناک ھےمیرٹ کےدعویداروں حکومت کو #BPSC کی غیرجانبداری ہضم نہیں ھوپارہی ھے اس کے خلاف سازشیں شروع کردی گئی ھیں۔میرٹ کے برخلاف ایڈاک پربھرتیاں ایسی سلسلےکی کھڑیاں ھیں۔
ہم نے مزکرات بھی شروع کئے اور نن اسٹیٹ ایکڑز کو ختم کیا جس سے حالات کچھ بہتر ہوئے۔ ڈاکٹر مالک بلوچ
وزیراعلی بلوچستان کو دوبارہ مزاکرتی عمل وفاقی حکومت سے شروع کرنا ہوگا بصورت دیگر بلوچستان کی صورتحال کسی صورت بھی ٹھیک نہیں ہوگئ۔ صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر مالک بلوچ
بلوچستان میں یہ مسلہ سالوں سے جاری ہے، جب میں وزیراعلی تھا تو وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں کے سامنے یہ بات واضح رکھ دی کہ بلوچستان کا مسلہ حل کرنا چاہتے ہیں تو سیاسی مزاکرات کے عمل کو شروع کرنا ہوگا اور طاقت کااستعمال بند کرکے لاپتہ افراد کو منظر عام پر لانا ہوگا۔ڈاکٹر مالک بلوچ