بہن پھر کمائے کا کون۔
ڈرامہ اچھا ہے مگر گاہک اور کاروبار ایسے دکانداروں کو پسند نہیں کرتی جو بلا وجہ بند رہتے ہیں۔
مرد کما لے اور عورت گھر کا کام کر لے۔
Dear @SaimaFarooq, Road is fully Occupied by Illegal Encroachments and @PERAPunjab need to clear that Road as Flyover Built by @GovtofPunjabPK is of no use due to These Encroachments.
Location: Adiala Road, Dhama Morr Rwp.
Where to Complaint.
ایک تو پلانٹڈ سوال اور دوسرا دونوں مولانا حضرات کا غصہ ہونا سمجھ نہیں آتا۔
دوسرا نامحرم کے ساتھ، بے پردگی کے ساتھ بیٹھ کر پروگرام کرنا ٹھیک ہے مولانا صاحب؟
پوری قوم ڈرامہ باز۔
ایک تو پلانٹڈ سوال اور دوسرا دونوں مولانا حضرات کا غصہ ہونا سمجھ نہیں آتا۔
دوسرا نامحرم کے ساتھ، بے پردگی کے ساتھ بیٹھ کر پروگرام کرنا ٹھیک ہے مولانا صاحب؟
پوری قوم ڈرامہ باز۔
پیدل روڈ کراس کرنے والوں کے لیے لاہور میں بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی کی گزر گاہ جس سے گزرتے ہوئے ٹریفک کو ریڈ سگنل ملے گا اور وہ رک جائے گی اور پیدل گزرنے والا آرام سے روڈ کراس کرسکتا ھے ، ایک پارٹی کے سربراہ پچھلے دنوں فرما رہے تھے ہمارا مقابلہ صوبوں سے نہیں دنیا ھے
ھائے اللہ
محترمہ مریم نواز صاحبہ
یہ سڑک چند ماہ پہلے نئی تعمیر ہوئی۔ ابھی پھر اکھاڑ دی گئی۔ کیا ہمارا ملک برداشت کر سکتا ہے کہ اتنا پیسہ لگا کر سڑک بنے اور چند ماہ میں توڑ کر پھر بنائی جائے۔
فوجی فاونڈیشن ہاسپٹل، راولپنڈی
@MaryamNSharif
یہ عمارت ایک عروج کی داستان سناتی ھے
پر شکوہ محرابیں ایک عظمت لئے ہوئے ہیں
مگر نہ مکیں رہے نہ انکی کوئی پہچان ،رعب و دبدبہ ،جاہ و حشمت سب وقت کی نظر ہو گئے
اور
انسان کتنا غافل ھے
Another day, another two brave sons of soil laid down their lives today!!
Lt Col Muhammad Hassan Ex 213 Tirrah Riffles along with Naik Qadeer embraced martyrdom when terrorists opened up fire on ASO Party.
Rest in peace soldiers!! 💔💔💔