Netanyahu: "We are at the peak of the campaign, we have already achieved impressive successes, we are already beyond the entrances of Gaza City and we are going forward."
The “impressive successes” achieved on November 2:
- 9061 total deaths
- 3760 killed children
- 32000 injured
Here are the achievements of this despicable, disgusting being! War criminal !! Under his occupation administrations he massacred over 18,000 innocent Palestinian civilians!!!
Criminal racist terrorist apartheid regime Netanyahu!!!
@netanyahu
#Netanyahou_A_criminal_of_war
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif giving award to ASP Anum Sher for being overall best performing under training officer in the passing out ceremony of 48th STP of PSP at National Police Academy in Islamabad.
@CMShehbaz
کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے، کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے۔
ساحر لدھیانوی نے یہ غزل امرتا پریتم کے لیے لکھی اور خود ہی گائی بھی تھی. 1976 میں کچھ تبدیلی کے ساتھ فلم کا نغمہ بنی۔ساحر لدھیانوی کی اصل غزل انکی اپنی آواز میں سنئیے۔
جمیل، عمر دس سال۔ والد کا نام زاہد اور والدہ کا نام رخسانہ سکنہ بھلوال بتاتا ہے۔
نیوٹاؤن پولیس کو یہ گمشدہ بچہ ملا ہےجس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے، اس حوالےسے اگر آپکے پاس معلومات ہیں توآپ ہمارے 15ایمرجنسی نمبر، 797-276-111 UAN, ایس ایچ او نیوٹاؤن 03339518499 پر رابطہ کرسکتےہیں۔
راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، رابری معہ قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 06 رکنی ڈکیت گینگ کو نیوٹاؤن پولیس نے ایک ہفتے کے اندر گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد۔ شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
@SajidKianiPSP@OfficialDPRPP@WRKG
کچھ لوگ تمہیں سمجهائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بهی کهو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پهر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکها جاۓ گا
فہمیدہ ریاض
Good News 👍👍
Today ATC Court announced judgment of Chunian child abuse case:
3 times death sentence
1 time life imprisonment
and fine 3.2 millions
Incident date: 16 September
Accused arrested: 1 October
Challan: 11 November
Trial started: 25 November
Judgement: 17 December