سلطنت عثمانیہ
*یں کتنے ملک تھے ذرا دیکھ لیں
١۔ سعودی عرب
٢۔ بلغاریہ
٣۔ یونان
٤۔ سربیا
٥۔ مونٹی نیگرو
٦۔ بوسینیا ھرزیگووینا
٧۔ کروشیا
٨۔ مقدونیا
٩۔ سلوانیا
١٠۔ رومانیہ
١١۔سلواکیہ
١٢۔ ھنگری
١٣۔ مولڈووا
١٤۔ یوکراٸن
١٥۔ آذر باٸیجان
١٦۔ آرمینیا
١٧۔ قبرص
١٨۔ جنوبی ساٸپرس
١٩۔ روس کے شمالی علاقہ جات
٢٠۔ پولینڈ
٢١۔ اٹلی کے شمالی ساحل
٢٢۔ البانیہ
٢٣۔ بیلاروس
٢٤۔ لتھوانیا
٢٥۔ کوسوو
٢٦۔ لٹوویہ
٢٧۔ ووجودینیہ
٢٨۔ عراقی
٢٩۔ شام
٣٠۔ اسراٸیل
٣١۔ فلسطین
٣٢۔ اردن
٣٣۔ یمن
٣٤۔ عمان
٣٥۔ متحدہ عرب امارات
٣٦۔ قطر
٣٧۔ جارجیا
٣٨۔ بحرین
٣٩۔ کویت
٤٠۔ ایران کے مغربی علاقے
٤١۔ لبنان
٤٢۔ مصر
٤٣۔ لیبیا
٤٤۔ تیونس
٤٥۔ الجیریا
٤٦۔ سوڈان
٤٧۔ اریٹریا
٤٨۔ ڈی جبوتی
٤٩۔ صومالیہ
٥٠۔کینیا کے ساحل
٥١۔ تنزانیہ کے ساحل
٥٢۔ چاڈ کے شمالی حصے
٥٣۔ ناٸیجر کا حصہ
٥٤۔ موزمبیق کے زیراثر علاقے
٥٥۔ مراکش
٥٦۔ مغربی صحارا
٥٧۔ موریطانیہ
٥٨۔ مالی
٥٩۔ سینیگال
٦٠۔ دی گیمبیا
٦١۔گنی بیساٶ
٦٢۔ گھانا
خلافت عثمانیہ سے وابستہ ممالک اور قوتیں
٦٣۔ ایتھوپیا کے حصہ جاتی
٦٤۔ برصغیر کے مسلمان (موجودہ پاکستان و بھارت)
٦٥۔ مشرقی ھندوستان کے مسلمان (موجودہ بنگلہ دیش)
٦٦۔ سنگاپور
٦٧۔ ملاٸیشیا
٦٨۔ انڈونیشیا
٦٩۔ خوانینِ ترکستان
٧٠۔ ناٸیجیریا
٧١۔ کیمرون
خلافت عثمانیہ
کیا ھی عظیم الشان سلطنت تھی
جس کو عالم کفر نے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا
اور آج کرۂ ارض کے مسلمان منتشر۔
گوشت اور چکنائی کے خلاف پروپیگنڈا بہت بڑا طبی دھوکہ ہے ۔آئیں دیکھتے ہیں
گذشتہ 2 دہائیوں سے مغرب میں خوراک کے متعلق کچھ باتیں بہت مشہور کی جارہی ہیں کہ :
چکنائی صحت کے لیے مضر ہے ۔
سرخ گوشت کھانا کینسر کا باعث بن سکتا ہے ۔
انڈے دل کے لیے اچھے نہیں ۔
ڈیری مصنوعات صحت کیلئے مناسب نہیں وغیرہ وغیرہ
جبکہ ۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ تھوڑی نہیں بلکہ اچھی مقدار میں گوشت اور چکنائی ہمارے لیے آکسیجن اور پانی کی طرح ضروری ہیں
فیٹس ہماری جلد ، ہارمونز ، اعضاء بالخصوص دماغ اور دل کے لیے کلیدی اور ہمارے لیے انرجی کا اہم ذریعہ ہیں ۔ جسم کا ٹمپریچر متوازن رکھنے اور ہمیں سرد موسم کی سختیوں سے بچانے کے لیے لازم ہیں۔
خوبصورت ، تر و تازہ اور جوان دِکھنے کے لیے ہمیں پروٹین اور فیٹس کی کیوں ضرورت ہے
پہلی بات یہ کہ ہماری جلد کا ایک بڑا حصہ بنا ہی fats سے ہے فیٹس ہماری جلد کو ہائیڈریٹ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ چنانچہ جب ہم اپنی خوراک سے فیٹس کم کردیتے ہیں توہماری جلد مرجھانا اور خشک ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
ہمارے cells یعنی خلیوں کی membrane کا ایک بڑا جزو کولسٹرول ہے کولسٹرول Bile کی پیداوار کے لیے ضروری ہے جو کہ ہمارے ہاضمے میں معاون ہوتا ہے ۔
کولسٹرول ہماری ہارمون پروڈکشن کے لیے ضروری ہیں اور ہارمونز کا عدم توازن ہمارے وقت سے پہلے بوڑھا نظر آنے کا باعث بن سکتا ہے ۔
اور سب سے اہم ۔۔۔ کہ جتنے بھی fat soluble وٹامنز ہیں یعنی جنہیں جسم میں جذب ہونے کیلئے چکنائی کی ضرورت ہوتی ہے جیسے وٹامن A, -D, - E, -K ۔۔۔ ان سب کے جسم میں جذب ہونے کے لیے چکنائی کی موجودگی فرضِ عین ہے
بڑے بڑے سیانی شکلوں والے کہتے نظر آتے ہیں کہ خوبصورت اور جوان نظر آنا ہے تو ہری سبزیاں کھاؤ ، گاجر کھاو ٹماٹر کھاؤ لیکن کامن سینس ہے کہ اگر چکنائی کی مدد سے جسم میں جذب ہونے والے وٹامنز کیلئے fats ہی موجود نہیں تو وہ جسم میں جذب کیسے ہونگے
یاد رکھیں کہ اگر آپ Low fat خوراک کھاتے ہیں تو آپ کے جسم میں کئی وٹامنز کی کمی واقع ہو جائے گی
اب بات گوشت اور خاص طور پر سرخ گوشت اور organ meat یعنی مغز ، دل ، گردہ وغیرہ کی تو یہ پروٹین کے ساتھ ساتھ فیٹس کا بھی بہترین سورس ہے ۔۔۔ پروٹین سے بھرپور غذا collagen کو بوسٹ اور فورٹیفائی کرنے میں مدد دیتی ہے جو ہماری جلد کو خوبصورت ، ترو تازہ اور جوان رکھنے میں لازم ہے ۔
پروٹین کے بغیر ہمارا جسم کام ہی نہیں کرسکتا چنانچہ گوشت کو چھوڑنا تو دور کم کر دینا بھی صحت بخش عادت نہیں
ہمیں اچھا نظر آنے کے لیے چکنائی اور پروٹین کے باقی اچھے ذرائع زیتون ، ناریل ، پام آئل ، خشک میوے ، مچھلی ، انڈے بھی باقاعدگی سے مناسب مقدار میں ضرور لینے چاہییں
فیٹ کی مقدار 10٪ کافی ہے اور پروٹین 30 سے 35٪
یعنی یہ نہ ہو کہ آپ اناج، سبزی اور فروٹ چھوڑ کر صرف گوشت اور فیٹس ہی شروع کردیں
مگر
فاسٹ و جنک فوڈ پیزا ، برگر ، نگٹس بازار وغیرہ بدستور مضر صحت ہی تصور ہوں گی
چند عملی مثالیں :
ہندو اکثریتی ملک ہونے کی وجہ سے انڈیا کی آبادی کا بڑا حصہ سبزی خور ہے ۔
تاہم شمال مشرقی ریاستوں اور کشمیر میں گوشت اور ڈیری مصنوعات کا استعمال زیادہ ہے چنانچہ شمال مشرق اور کشمیر میں لوگ صحت مند خوبصورت اور نکھری رنگت کے ہیں اور دیگر کا حال تو آپ موویز یا تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں
پشتون خصوصا سابقہ قبائلی علاقوں میں گوشت اور دنبے کا گوشت جو فیٹس سے بھرپور ہے وہ بہت استعمال کرتے ہیں آپ انکی صحت ، جسامت اور خوبصورتی کا دوسروں سے موازنہ کرکے دیکھ سکتے ہیں
گلگت بلتستان بالائی علاقوں میں خوبانی اور اخروٹ کے تیل کے علاوہ فیٹس سے بھرپور یاک کا دودھ اور گوشت استعمال ہوتا ہے چنانچہ حسن و جمال ایک طرف ان کی عمریں بھی اکثر 100 کا ہندسہ عبور کر جاتی ہیں۔
مغربی یورپ کے لوگ زیتون کا تیل اور پنیر بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں اور ان کی صحت اور جلد کی تازگی قابل رشک ہے ۔
مگر امریکہ میں جہاں سبزی خوری کی وبا پھیل رہی ہے اور جنک اور فاسٹ فوڈ کی بہتات وہاں ہر تیسرا شخص موٹاپے کا شکار ہے یا پھر خراب اور مرجھائی رنگت کا
عرب ممالک میں اونٹ کے گوشت اور زیتون کے تیل کا استعمال تھا چنانچہ ان کی صحت قابل رشک اور عرب خواتین کے حسن بیمثال تھے لیکن جب سے فاسٹ فوڈز اور کولڈ ڈرنکس کی بہتات ہوئی ہے عرب بھی موٹاپے میں مبتلا ہونا شروع ہو چکے ہیں
وسط ایشیائی ممالک میں لوگ گھوڑے اور دنبے کا گوشت اور مقامی پنیر " کرت" کا استعمال زیادہ کرتے ہے ۔ ان کی صحت اور حسن قابل رشک ہے یہی حال افغانستان بالخصوص واخان کے لوگوں کا ہے۔
چنانچہ چکنائی اور گوشت کے بنا خوراک کا پروپیگنڈہ بہت بڑی " کھچ" ہے ۔
سب کھائیں ، انجوائے کریں بس حد سے تجاوز مت کریں ۔
کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہے۔
اج کی خاص انفارمیشن۔
(ٹیوب_لائٹ)
ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(LEDبلب)12w
1یونٹ 42گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(سیلنگ فین)
1یونٹ 13گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(استری)
1یونٹ 1گھنٹے میں استعمال کرتی ہے۔
چند برس پرانی بات ہے‘ ایک امریکی نو مسلم نے قرآن مجید سے حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات جمع کیے‘ یہ احکامات پوری دنیا میں پھیلے مسلم اسکالرز کو بھجوائے اور پھر ان سے نہایت معصومانہ سا سوال کیا کہ ’’ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے‘‘ مسلم اسکالرز کے پاس اس معصومانہ سوال کا کوئی جواب نہیں تھا.
مجھے چند دن قبل ایک دوست نے یہ احکامات ’’فارورڈ‘‘ کر دیے‘ میں نے پڑھے اور میں بڑی دیر تک اپنے آپ سے پوچھتی رہی ’’ہمارے رب نے ہمیں قرآن مجید کے ذریع�� یہ احکامات دے رکھے ہیں‘ ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر پورا اترتے ہیں‘‘ میں یہ احکامات سو نمبر کا پرچہ سمجھ کرترجمہ کر رہی ہوں اور میں یہ آپ کے سامنے رکھ رہی ہوں‘ آپ پہلے یہ پرچہ حل کریں‘ پھر خود اس کی مارکنگ کریں‘ پھر اپنے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ کریں اور آخر میں یہ سوچیں ہم قیامت کے دن کیا منہ لے کر اپنے رب کے سامنے پیش ہوں گے‘ آپ کا یہ جواب فیصلہ کرے گا ہم کتنے مسلمان ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا!
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘
4 تکبر نہ کرو‘
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘
9 والدین کی خدمت کیا کرو‘
10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘
11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘
12 حساب لکھ لیا کرو‘
13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘
14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو‘
15 سود نہ کھاؤ‘
16 رشوت نہ لو‘
17 وعدہ نہ توڑو‘
18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو‘
19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو‘
20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘
21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو‘
22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو
23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں,
24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو‘
25یتیموں کی حفاظت کرو‘
26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو,
27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ‘
28 بدگمانی سے بچو‘
29 غیبت نہ کرو‘
30 جاسوسی نہ کرو‘
31 خیرات کیا کرو‘
32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو‘
33 ضرورت من��وں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو‘
34 فضول خرچی نہ کیا کرو‘
35 خیرات کر کے جتلایا نہ کرو‘
36 مہمانوں کی عزت کیاکرو‘
37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو‘
38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو‘
39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو‘
40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں‘
41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو‘
42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ‘
43 مذہب میں کوئی سختی نہیں
44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ‘
45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو‘
46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘
47 جنسی بدکاری سے بچو‘
48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو,
49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو‘
50 نفاق سے بچو‘
51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘
52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے,
53 منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو
54 مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے‘
55 بخیل نہ بنو‘
56 حسد نہ کرو,
57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘
58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘
59 گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو‘
60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو‘
61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی‘
62 صحیح راستے پر رہو‘
63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو‘
64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو‘
65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے‘
66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘
67 جوا�� نہ کھیلو‘
68 ہیرا پھیری نہ کرو‘
69 چغلی نہ کھاؤ،
70 کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو‘
71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘
72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘
73 طہارت قائم رکھو‘
74 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو‘
75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے‘
76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ‘
77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا‘
78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو‘
79 جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو‘
80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘
81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھرو�� میں داخل نہ ہو‘
82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے‘
83 زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو‘
👇👇👇
*یہ 40 سوالات ایسے یاد کر لیں جیسے سکول میں قائداعظم کے 14 نکات یاد کیے تھے۔
1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی؟
2. قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟
3. نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟
4. ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟
5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟
6. امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے ضمیر کیوں جاگے؟
7. سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟
8. سندھ ہاوس میں ہارس ٹرینڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار کیا؟
9. اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟
10. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ کیوں دیا؟
11. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں کی؟
12. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ عدالت سوموٹو لے، اور بندیال نے دو گھنٹے بعد حکم پورا کیا، کیوں؟
13. شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا کر کیوں پوچھا گیا کہ وہ کیا چاہتا ہے؟ بلاول کو بھی بلایا گیا، لیکن عمران نہیں، کیوں؟
14. کس قانون کے تحت سپریم کورٹ نے اسمبلی سیشن کا دن/وقت مقرر کیا؟
15. عمران خان کے کہنے کے باجود چیف جسٹس نے مراسلے کا نوٹس نہیں لیا، کیوں؟
16. جوڈیشل کمیشن بنانے سے کون روک رہا؟
17. کس کے حکم پر الیکشن کمیشن نے فیصلے سے گھنٹہ پہلے کہا کہ وہ الیکشن نومبر سے پہلے نہیں کروا سکتا؟
18. جب عمران خان روس گیا، تو کس نے امریکہ کو پیغام بھیجا کہ عمران ہماری مرضی کے بغیر گیا ہے؟
19. جب سٹیٹ کی پالیسی تھی کہ روس یوکرائن میں نیوٹرل رہنا ہے تو باجوہ نے روس کے خلاف بیان کیوں دیا؟
20. مراسلہ SMQ سے کیوں چھپایا گیا؟
21. بیرونی مداخلت کو روکا کیوں نہیں گیا؟
22. جب وزیراعظم عمران خان تھا تو امریکہ کس کو کہہ رہا تھا کہ عمران خان کو ہٹاو؟
23. امریکہ کو عدم اعتماد سے ایک دن پہلے کیسے پتا چلا کہ آنے والی ہے؟ کس نے یقین دلایا کہ کامیاب ہوگی؟
24. نواز شریف سے لندن میں کون ملا؟
25. حامد میر 8 مارچ کو کیوں TV پر واپس آیا؟
26. بلاول نے اسمبلی میں کیوں کہا کہ "جس دن BAP ہمارے ساتھ آگئی تھی، اس دن خان کو پتا چل جانا چاہیے تھا کہ فوج اسکے ساتھ نہیں"
27. کیا فوج کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے یا امریکہ؟
28. امریکہ کھلم کھلا مداخلت کرتا رہا اور فوج نیوٹرل؟
29. ہمارے ایٹمی ہتھیار پاس ہیں یا بیچ آئے؟
30. کیا 7 لاکھ کی فوج سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوے؟ کوئی ایسا نہیں جو غداروں کا کورٹ مارشل کرے اور ادارے سے باہر نکالے؟
31. شہباز شریف سے باجوہ صاحب چھپ چھپ کر کیوں ملتا رہے؟
32. عدالتی فیصلہ آنے والی رات بھی شہباز شریف سے ملاقات، کیوں؟ آپ لوگ نیوٹرل نہیں تھے؟
33. نو اپریل کی رات جرنل ندیم انج�� کہاں تھے؟
34. اسد قیصر کو آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی کس نے دی؟
35. سپیکر کی رولنگ اوور ٹرنڈ کیوں کی؟
36. صدارتی ریفرینس پر فیصلہ کیوں نہ دیا؟
37. حمزہ کے حلف کے معاملے پر گورنر اور صدر کے اختیارات پر قدغن کس نے لگائی؟
38. عدالتوں نے عمران خان کے ہاتھ پاؤں کیوں باندھے؟
39. سات لاکھ کی فوج اور ایٹمی ہتھیار ہوتے ہوئے ایک دھمکی پر۔۔۔۔؟
40. پورے ادارے سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوئے ؟
انکے لیے ادارہ ملک سے اوپر ہے؟
#Copied
سقراط نے جب زہر کا پیالہ پیا تو ایتھنز کے حکمرانوں نے سکھ کا سانس لیا کہ اُن کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے والا جہنم رسید ہوا،
یونان کی اشرافیہ جیت گئی،
سقراط کی دانش ہار گئی۔
وقت گزر گیا۔
اسکاٹ لینڈ کی جنگ آزادی لڑنے والے دلاور ولیم والس کو جب انگلینڈ کے بادشاہ ایڈورڈ اوّل نے
👇
*نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:*
1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔
2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔
3- اپنا شناختی کارڈ
1/4
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی جیب میں موجود کرنسی نوٹ پر لکھی تحریر
(حامل ہزا کو مطالبے پر ادا کرے گا)
کا مطلب کیا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے آپکو بتاتے ہیں۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی حکومت آپ کے مطالبے پر اٍس نوٹ کے برابر سونا ادا کرنے کا پابند ہے۔ نوٹ خواہ 1 روپے کا ہو یا 1000 کا 👇
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی👇
آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے. کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے. کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں 👇
1-سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب اور پاکستان میں مروجہ فراڈ ۔
ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں
اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں
اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے
شاہ بلوط
چلغوزے کے برابر آمدن ،انتہائ گرم ہے قوت مدافعت کو بڑھاتاہے گردوں اور مثانے کو ترو تازہ رکھتے ہیں ۔شوگر کے مریضوں کے لیے ایک دانہ کھانے کا رزلٹ انسولین ٹیکے جیسا ھوتا ہے انسانی ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں۔ نظر کو انتہائی تیز کرتے ہیں۔وانہوزیرستان کے پہاڑوں میں موجود ۔
ملکی اثاثے براے فروخت تو سننے میں آ گیا ہے مگر جو حالات جا رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ملک براے فروخت سننے یا لکھا ہوا آ جائے اس لیے ضروری ہے کہ حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ختم ہونی چاہیے
اس غریب ملک کے اسمبلی ممبران کی سالانہ تنخواہیں 35,54,70,00,000 ہیں
جاری ہے
👇
قوم کو پراپرٹی کے کاروبار کی طرف مائل کرنے والے خفیہ ہاتھ اس قوم کے مجرم ہیں ۔ لوگ نئی فیکٹری لگانے کی بجائے اپنا سرمایہ کسی نئی رہائشی سکیم میں لگا کر آسان کمائی کے چکروں میں پڑ گئے ہیں ۔ یہ نت نئی رہائشی سکیمیں اس قوم کو ایک بدترین غذائی بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں ۔
اکثر دوست ایک سوال کرتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ عربوں کی تھی تو ھمارا اس سے کیا تعلق عرب جانے اور اسرائیل ھمیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانے چ��ہئے بلکہ اب تو عربوں نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ھے لہذا پاکستان کو بھی کرنا چاہئے۔
اب بات غور سے سنئے کہ اسرائیل کے ساتھ ھماری
👇