Financial & Business Professional | Strategic Thinker |Entrepreneur| Corporate Strategy | Business Development | PTIForever |PTI Tiger |Pakistan| Lahore |Dubai|
عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے مسنگ پرسنز کے لیے نہ صرف آواز اٹھائی بلکہ مجھے بھی کہا کہ میں ان کے لیے بولوں۔
وہ ہمیشہ مظلوموں کے ��اتھ کھڑے رہے، اور ہمیشہ اپنے ملک و اداروں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں۔
ایسے شخص کو یوں نشانہ بنانا، انصاف نہیں، کھلا انتقام ہے! حامد میر۔
محسن نقوی کو ایک کام دیا گیا تھا بطور چیئرمین پی سی بی انہوں نے پوری ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا ! سائرہ بانو ۔��
اب تو ہاکی بھی ان کے حوالے کی جا رہی ہے ! ثمینہ پاشا ۔۔
بوٹ ہے میرے ساتھ کوئی اسلحہ تو نہیں
ایک اور عہدہ لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں
سائرہ بانو ۔۔ کیا کہنے۔۔
ارشاد بھٹی کے تاریخی سچ بولنے پر پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے👏👏👏
عید مبارک عمران خان صاحب، آپکے لیے یہ محفل سجا کے بیٹھے ہیں، آپ نہ ہوتے تو عظمیٰ بخاری وزیر نہ ہو��ی