ڈاکٹر کوثر کی بڑی پھوپھو آج شام رضاۓ الہی سے وفات پا گئیں۔ آج ان کی برسی بھی ہے، اپنے بھتیجے سے بہت محبت کرتی تھیں اپنے بجوں کی طرح پالا۔ اللّٰہ پاک دونوں کی مغفرت کرے اور جنت میں دوبارہ ملاقات کرے آمین۔
@JackThe07417105 نہ میں جنت جانا نہ میں دوزخ جانا
وے میں خاک توں بنیا تے میں خاک سمانا
کھڑی گور ٹھکانہ مینوں بخش دے سائیں
آیا تیری درگاہے لپ خیر دی پائیں
شالا جگ جگ جیویں شالا دور بلائیں
میرے حرف کچجے ایہہ روڑ ان ملے
تیرے ہوٹھاں وچوں نکلے فیر موتیاں چ تلے
ساڑ عشق دے چلھے ایہناں عود بنائیں
آیا۔۔۔
@wasif24664048@QomiZuban ترے غم سے محبت ہو گئی ہے
ستم سہنے کی عادت ہو گئی ہے
نہ جانے ہم سے کیوں بگڑے ہوئے ہیں
غضب ان کی طبیعت ہو گئی ہے
ذرا سا روٹھ جانے سے کسی کے
ہمیں کتنی مصیبت ہو گئی ہے
محبت کی سزا اللہ توبہ
جدائی اک قیامت ہو گئی ہے
شاعر: فیاض ہاشمی
فلم: شب بخیر
گلوکارہ:مالا بیگم
موسیقار: صفدر حسین