@WaqasJbutt 9 مئ کو ریاست نے ریاست پر حملہ کرکے یہ تاثر دینے کی ناکام کوشیش کررہے ہیں کہ پی ٹی آئی اس میں ملوث ھے تو آئیں بسم اللّٰہ جوڈیشنل کمیشن بناتے ہیں انکوائری ھوگی لین یہ ریاست جوڈیشل انکوائری کا سن کر ایسی بھاگتی ھے جیسے پاگل کتا پانی دیکھ کر