ایوارڈ یافتہ اور انتہائ قابل اکانومسٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنے ایک سیمینار میں کہا کہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو ڈالر 250 تک جاسکتا ہے۔۔ عوام کو ٹیکس نہیں دینا چاہیے کیونکہ اب معیشت حکومت کے ہاتھ سے تقریبا نکل چکی ہے۔۔
پلیز دعا کریں کہ ملک کہ حالات بہتر ہوجائیں۔۔
#BeingMolvi
غریب قبائلی گھرانےکو ظلم کا نشانہ بنانےوالےاعظم سواتی کو دوبارہ وزیر بنانےوالی حکومت سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ فرشتہ کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچا دےگی۔ افسوس کہ نوارالحق قادری سمیت کسی پختون وزیریا مشیر نے اعظم سواتی کو دوبارہ وزیر بنانے احتجاج کی جرات تک نہیں کی۔
آج یوم بدر ہی قائد ملت اسلامیہ فاتح قادیانیت امام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔ دعاء فرمائیں اللہ رب العزت آپ کی قبر انور کو انوار و تجلیات سے منور فرمائے۔ اور ہمیں ان کے صدقے سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قرب عطاء ہو۔
جب ملک میں بے راہ روی پھیل جائے، جب حکومت فحاشو کے حوالے کیا جائے، جب زنا آسان اور نکاح کو مشکل بنا دیا جائے، تو پھر ہر گھر سے اسی طرح فرشتے بے آبرو ہوتے رہیں گے - 😰
#JusticeForFarishta
جے یو آئی کے تاریخی ملک گیر اجتماعات میڈیا بلیک آؤٹ کے باوجود سوشل میڈیا کے زریعے دنیا نے دیکھے اتنے بڑے اجتماعات ملکی تاریخ میں کوئی نہیں کرسکا،صحافی نذیر لغاری
اپوزیشن نے مل کر مولانا صاحب کو اختیار دیا اسکی تین وجوہات ہیں
1 مولانا نیب زدہ نہیں،
2 مولانا کو دھمکایا نہیں جاسکتا،
3 مولانا کا کردار ہمیشہ جمہوری و اینٹی اسٹیبلشمنٹ رہا ہے،
یہی وجہ ہےحکومتی اراکین مولانا پر بات گالی سے شروع اور گالی پر ختم کرتے ہیں،
#PTIAikIftaarKiMaar
مولانا فضل الرحمٰن کا مؤقف وقت نے درست ثابت کردیا
پی ایم ایل این اور پی پی پی مولانا کےبغیر کوئی تحریک نہیں چلا سکتے
مولانا نے اپنی تحریک سب سےپہلے شروع کرکے تمام سیاسی جماعتوں سےسبقت حاصل کرلی یہ مولانا کی سیاسی فتح ہے ۔
حامد میر
#بائیکاٹ_ڈالر
آج بارہ مئی ہے جس روز مشرف کے پالتو غنڈوں نے کراچی میں پچہتر لاشیں گرائیں۔ ہمارے کارکن سڑکوں پر تڑپتے رہے۔ آج وہی قاتل عمران خان کی گود میں بیٹھے ہیں۔ ثاقب نثار ناسور بن کر قوم کے اربوں روپئے ڈیم فنڈ میں ہڑپ کر گئے لیکن کسی کو آج بھی سزا نہ ہوئی۔
#زباں_کھولنے_کی_سزاجانتے_ہو
نواز شریف کے دور حکومت میں عمران خان مسنگ پرسنگ کے احتجاجی کیمپ میں گلا پھاڑ پھاڑ کر جبری گمشدگی کے خلاف بولتا تھا آج وزیراعظم بننے کے بعد گونگا بنا ہوا ہے، لعنت ہو ایسی اقتدار پر ۔۔۔
#ReleaseJUI_MissingWorkers
یہ کراچی کے ایک آئی سرجن ڈاکٹر محمد اقبال ہیں ان کا بیٹا جنید اور اسکا دوست نبیل ڈیڈھ سال قبل گلشن چورنگی سے گرفتار ہوئے اور آج تک کسی عدالت میں پیش نہیں کئے گئے اس بوڑھے باپ کی فریاد سن لیں اور فیصلہ کریں کہ آپکو لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھانی چاہئیے یا نہیں؟
پاکستان کے مقتدر ادارے آج ہم پر تو حاکم ہیں لیکن بین الاقوامی قوتوں کے محکوم ہیں ان کے فیصلے بتاتے ہیں اگر ہمارے ملک میں ہمارے شہریوں کو کوئی قتل کرتا ہے ریمنڈ ڈیوس جیسا، اگلے دن پورے اعزاز کیساتھ امریکہ کے حوالے کردیا جاتا ہے۔
#بقول_قائد 8/11/18
⬇️
#ReleaseJUI_MissingWorkers
ماہ رمضان المبارک کے شروع ہونے پر امت مسلمہ اور بلخصوص ملک بھر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ ہم کو توفیق دے کہ ہم رمضان المبارک کی برکتوں اور رحمتوںسے اپنے ظاہر و باطن کو مالا مال کر سکیں قوم اپنی عبادات میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کرے-
1973کےآئین کےمطابق کون کون سی پابندیاں ہیں # 1_قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہ سکتے
2_آذان نہیں دے سکتے
3_اپنےآپ کومسلمان نہیں کہ سکتے 4_اپنےمذہب کو اسلام نہیں کہ سکتے
5_اپنے مذہب کی دعوت نہیں دے سکتے #نوٹ#قادیانی سمیت یورپ اس آئین کا خاتمہ چاہتے ہ��ں
#Orya_Mq