پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے.
اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں.
ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں.
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
تحریک لبیک کی 12ربیع الاول کی نسبت سے نکالی جانے والی پرامن ریلی پر کریک ڈاؤن جبکہ جماعت اسلامی کومال روڈ پر دھرنے کی اجازت
کچھ سمجھ میں نہیں آرہی۔۔۔۔ کیا حکومت کو جماعت اسلامی سے کوئی خوف نہیں؟
تحریک انصاف سے ایک سیدھا سا سوال ہے:
کل سے پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت کو زبیر نیازی کے گھر جاری میلاد کے حوالے سے مبینہ چھاپے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، لیکن کیا یہی اصول خیبر پختونخوا میں بھی لاگو ہوتا ہے؟
اگر پنجاب میں میلاد یا مذہبی سرگرمی کے معاملے پر پولیس کارروائی قابلِ مذمت ہے، تو پھر خیبر پختونخوا میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے خلاف میلاد کا جلوس نکالنے پر دہشت گردی کی دفعات کے استعمال کے معاملے پر تحریک انصاف کا مؤقف کیا ہے؟
منسہرہ میں میلاد النبی ﷺ منانا بھی دہشت گردی بن گیا؟
سہیل آفریدی صاحب کی حکومت میں منسہرہ کے اندر عید میلاد النبی ﷺ منانے والے ٹی ایل پی کارکنان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ (ATA) کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا۔
آخر میلاد النبی ﷺ منانے والوں پر دہشت گردی کی دفعات کیوں عائد کی گئیں؟
ایف آئی آر ساتھ موجود ہے، آپ بھی خود پڑھیں اور فیصلہ کریں۔
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ﷺ
الحمدللہ! راؤ عبدالرحیم صاحب اور ان کی قانونی ٹیم نیشنل پریس کلب اسلام آباد پہنچ چکی ہے
ناموسِ رسالت ﷺ کے حوالے سے اہم قانونی حقائق اور فریقین کا مؤقف قوم کے سامنے رکھنے کے لیے یہ اہم نشست منعقد ہونے جارہی ہے۔
تمام ڈیجیٹل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا کے احباب سے گزارش ہے کہ بروقت نیشنل پریس کلب تشریف لائیں اور اس اہم موضوع کی کوریج میں اپنا کردار ادا فرمائیں
فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي یارسول اللہ
آفتاب نذیر