@hamidalibaigs تم منافق ہو اور منافق بھی بلا کے، قائد تحریک اور رابط کمیٹی کو اس شخص اور اس کے شر سے دور رکھا جائے۔ یہ وہ سانپ ہے دودھ پلاؤ سب سے پہلے آپ کو ڈسے گا۔
@hamidalibaigs ہا ہا عجب تیری سیاست، یزید سے بھی مراسم اور حسین کو بھی سلام۔ یعنی رابط کمیٹی کو لعن طعن اور قائد کے فیصلوں پر سوشل میڈیا پر تنقید۔ تحریک سے خارج کئے لوگوں سے روابط اور سازش کرنا قائد اور تحریک کے خلاف۔ باسط عرف رضوان عرف کامریڈ کے ساتھ زمے داروں اور قائد کو برا بھلا بولنا۔
@Qalandarmastam ایک ہمدرد جس کو قبیلے سے نکال پھینکا تھا، پھر وہ سندھو دیش بنانے چلا۔ اس کے ساتھ ساتھ ٹھرک پوری کرنے کیلئے ایکس پر موجود چند خواتین کو نازیبا میسجز بھیجے، اب سب جگہ سے زلیل ہونے کے بعد، قائد کو یاد کر رہا ہے اور رابط کمیٹی کے اٹھا رہا ہے۔ اب تیرا کیا ہو گا ٹیمو کے کامریڈ ۔
Scam Alert Tariq Aziz @TariqAz87844470 is a scammer, please don’t fall in his trap. He will contact you for financial support, he is a shameless person, several people have confirmed this. He ask for assistance to support family .