@WasayJalil Karachi was part of Balochistan
& was chief Commissioner province Since 1867 followed through Treaty of Kalat signed in 1867 , where as Sind became province in 1936 by London RTC . In fact Karachi was chief Commissioner province almost 69 years before the Sind became province .
مئر صاحب #کراچی کے مئر ہونے کے تحت شہر کا مقدمہ لڑنے کے بجاے، سندھ حکومت کے ماؤتھ پیس بننے میں اتنے آگے چلے گئے کہ ٹینکر مافیا سسٹم کا بھی دفاع کر بیٹھے۔ جب پوچھا گیا کہ شہر میں اگر واقعی 50 فیصد پانئ آتا ہے تو پھر پورے شہر کے ہر گھر میں ایک دن چھوڑ کر پانی لے آئیں، تو یہ تجویز سن کر “status quo نہئں مانے گے” کہہ کر جان بچانے لگے۔
اس روئیے پربس یہی کہاجاسکتا ہے؛
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں
کچھ کر نہیں سلتے تو اتر کیوں نہیں جاتے؟
پیپلز پارٹی نے کراچی شہر اور اندرون سندھ کو اتنا توڑ پھوڑ دیا ہے کہ کراچی شہر تو کیا ملک کے باہر سے بیٹھ کے بھی لوگ شہر کی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ اور کیوں نا کریں آخر ان لوگوں کے پیارے بھی تو اس شہر میں رہتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پہ متاثر ہو رہے ہیں۔ مگر حکومت سندھ اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم اس تنقید کو ایک منفی پروپیگنڈہ قرار دے رہی ہے جس پر فیصل صاحب نے بہت دلیل کے ساتھ تبصرہ کیا ہے۔
بہت شکریہ فیصل بھائ۔
@s_faisalhussain
بڑا انکشاف !
" مصطفیٰ کمال کی PSP بنائی جارہی تھی تو مجھے بلایا گیا تھا " کہیں پہ " اور کہا گیا انہیں جوائن کریں۔ "
سابقہ MPA ارم عظیم فاروقی
ایک اور ثبوت بتا رہا ہے کس طرح کمال کو لیڈر بنانے کی کوشش کی گئی جو بری طرح نقام ہوئی لہٰذا آج #کمالو_کی_ضرورت_ختم@Irumf
بریکنگ : ایم کیو ایم کے لاپتہ رہنما نثار پنہور اور انور خان ترین تقریباً تین ماہ لاپتہ رہنے کے بعد بخیریت گھر پہنچ گئے۔ دونوں رہنماؤں کو 16 ستمبر 2025 کو نامعلوم افراد نے اٹھاکر غائب کردیا تھا۔
اس بندے کی باتیں سن کر یقین مانیے ایسے لگتا ہے کہ جیسے اس ملک کے ساتھ بلدکار ہوا ہو ۔۔۔
ظلم تو یہ ہے کہ ایم سی بی بنک کو تین ارب میں میاں منشا کو بیجچا تھا جسکا اجکا پرافٹ اک ہزار بیس ارب روپے ہے ۔۔
ساڑھے اٹھارہ کڑور میں ڈی جی خان سمینٹ فیکٹری بیجچی تھی ۔۔
انٹر نیشنل ہوٹل اک ارب میں بیجچا ہے ۔۔
یہ صرف دو چار قومی اداروں کی کہانی نہی ہے سنیے اس چار منٹ کے ویڈیو کلپ کو اور اپکو معلوم ہو گا کہ ملک کیسے تباہ ہوا ہے ۔۔
ایم کیو ایم کےفلاحی ادارے خدمت خلق فاونڈیشن کے بزرگ رکن سید انصار حسین نقوی مرحوم کی صاحبزادی سیدہ نگہت نقوی کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان سوگوران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، جناب الطاف حسین
@QasimalirazaAli الطاف حسین کا کیا حال ھوا ھے؟ یہ حرام کھانے والے بد بخت نہیں جانتے الطاف حسین کاحال یہ ھےکہ وہ آج اور ابھی کروڑوں لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کرتا ھے 22 اگست 2016 سے پہلے جو لوگ الطاف حسین کی قیادت پر انگلی اٹھانے تھے خدا کی قسم وہ بھی آج الطاف حسین کی آواز سننے کے شدت سے منتظر ھیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی جان کو خطرہ ہے آج جو گالیاں اس نے اسرائیل کو دی ہیں اسرائیلی لابی اسے معاف نہیں کرے گی اس سے پہلے جان ایف کینیڈی نے کہا تھا کہ مجھے ڈیمونا ری ایکٹر جہاں اسرائیل ایٹم بم بنا رہا ہے اس کی فائلز چاہیں تو اسے قتل کر دیا گیا تھا ! مشاہد حسین سید ۔۔۔
عمران ریاض جھوٹ کیوں بولتا ہے پروپیگنڈہ کیوں کرتا ہے ڈس انفارمیشن کیوں پھیلاتا ہے نوجوان نسل کی رگوں میں ریاست مخالف بیانیہ کیوں بھرتا ہے اور فیک نیوز کو تراش کر آگے کیوں بڑھاتا ہے کیونکہ یہ کذاب صرف یوٹیوب سے 2لاکھ ڈالر ماہانہ بنا رہا ہے باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کمائی علیحدہ ہے
PTI کی حکومت امریکہ نے نہیں گرائی عمران خان نے وہ سارا بیانیہ سیاسی فائدےکیلیے بنایا
ہماری حکومت جنرل باجوہ نے بنائی بھی اور گرائی بھی
جنرل عاصم منیر کو ISI سربراہ کےعہدے سےہٹانا غلطی تھی
عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانا غلطی تھی،شفقت محمود
صاف چلی شفاف چلی،منافق انصاف پاکستان چلی