اس بچی کے خاندان کے 14 افراد اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے
زخمی بچوں کے دل دہلا دینے والے مناظر
کیا ان بچوں کے کوئی حقوق نہیں؟ مسلم ممالک خاموش کیوں ہیں؟؟
اگر ہم بیت المقدس سے محروم ہوئے تو مدینہ کی بھی حفاظت نہیں کرسکیں گے،
اگر مدینہ ہاتھ سے نکل گیا تو مکہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے،
اگر ہم نے مکہ کھو دیا تو کعبہ سے بھی محروم ہوجائیں گے،
مت بھولو!
بیت المقدس کا مطلب استنبول ،اسلام آباد ، جکارتہ ہے،
مدینہ منورہ کا مطلب قاہرہ ، دمشق ، اور بغداد ہے۔۔!
طیب اردگان
#IStandWithPalestine
اسرائیلی اس جنگ میں مکمل بے بس نظر آ رھے،
دھماکہ خیز مواد سے لیس جھنڈا یہودیوں کے ذریعہ ہٹائے جانے والی خاردار تار پر رکھا گیا، اسرائیلی فوجی نے بڑی احتیاط کی اور اسے ہٹاتے دھماکہ بھی نہیں ہوا، لیکن اسے اس بات کا علم نہیں تھا کہ جھنڈے کی چھڑی خود دھماکہ خیزمواد سے بھری ہوئی تھی😂
پھول سی معصوم شہید بچی کو بانہوں میں تھامے غمزدہ باپ کا الوداع کرنے کا دردناک منظر
اس عالم میں بھی کہہ رہا ہے کہ اسرائیلی قبضہ و ظلم کے خلاف ہمیں اللہ ہی کافی ہے، ہم سب مزاحمت پر قربان
#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس#GazaUnderAttack
چیئرمین عمران خان ایک مرتبہ پھر سُرخرو ہوئے کیونکہ عدالتِ عظمیٰ نے نیب قانون میں ترامیم کو غیرقانونی قرار دیتے اور مجرموں کےٹولے کیخلاف کرپشن کےمقدمات بحال کرتے ہوئے این آر او-ٹو (NRO-2) پر عملدرآمد روک دیا ہے۔
#PTISMT
صدر صاحب اگر آپ الیکشن کی تاریخ دینے کی ہمت پیدا کرلیں تو اپنے سٹاف کو کاغذات تھما کے خاموش مت ہوجائیے گا بلکہ اپنے دستخطوں کیساتھ ڈاکومینٹ ٹویٹ بھی کردیجئے گا اور اگر اسکی اجازت نہ ملی تب بھی الیکشن کی تاریخ ٹویٹ ضرور کردیجئے گا۰۰۰
@MaidahMuhammad سب سے بڑے قاتل اور ظالم پاکستانی قوم خود ہے یہ بذدل قوم اسطرح مرنگے خودکشیاں کریں گے اپنے بچوں کو مار دے گے لیکن ظالم کے خلاف کھڑے نہیں ہونگے