یہ مناظر انتہائی افسوسناک اور خطرناک ہیں فوجی افسر کی وردی جنریشن زی کو سوٹی سے مارنا، پستول نکال کر فاہرنگ کرنا وہ بھی اسلام آباد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الله ہی رحم کرے اب
https://t.co/oglKKo2XIU
@ImranRiaz__Fan جی ہاں ایک عمران خان ہی تو ہے جو پاکستانی ہے باقی سب فوج سمیت سیاستدان غیر ملکی ہیں جو ملامت پوری کر کے اپنے اپنے ملک واپس چلے جاتے ہیں
بلاول بھٹو، کیا پدی کیا پدی کا شوربہ،
عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی جماعت کا سیاسی ماضی ضرور یاد کرلو۔ آج پی ٹی آئی کو ممی ڈیڈی پارٹی کہنے والے یہ نہ بھولیں کہ جس جماعت کا تم دفاع کر رہے ہو اس پر برسوں سے یہ ثابت ہے کہ تم سب اور تمہارے نانا ضیاء کے بیٹے بن کر اقتدار میں آئے وہ اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے، جبکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے کارکن 30 سالہ جدوجہد کے ساتھ ساتھ شدید فسطائیت کا مقابلہ کررہے ہیں۔ گزشتہ چار برس سے جیلیں، مقدمات، چھاپے، تشدد چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہونے پر بھی ہر طرح کا دباؤ برداشت کر رہے ہیں۔ اگر یہ واقعی ممی ڈیڈی پارٹی ہوتی تو کب کی ختم ہو چکی ہوتی، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر ظلم کے بعد عمران خان کا بیانیہ مزید مضبوط ہوا اور عوام پہلے سے زیادہ تعداد میں ان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔
فرق واضح ہے ایک جماعت عوام کے سہارے کھڑی ہے، جبکہ دوسری پر برسوں سے اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ اب جب عوام کا رخ بدل چکا ہے تو طنز کے تیر چلانے سے حقیقت نہیں بدلے گی۔ عمران خان نے جیل میں رہ کر بھی وہ عوامی حمایت برقرار رکھی جس کا خواب تم اور تمہاری جماعت اقتدار میں رہ کر بھی پورا نہ کر سکے۔ اس لیے دوسروں کو ممی ڈیڈی کہنے کے بجائے اپنی جماعت کی سیاست، اپنا ماضی اور عوامی حقیقت کا سامنا کرو۔۔ ورنہ جو حال۔کارروائی جنتا پارٹی نے انڈیا میں کیا یے ایسے ہی تم سب کا حال بھی ہوگا عوام سے بھاگتے نظر آو گے ۔۔۔
@BBhuttoZardari
@AmirHQureshi یہی تو تم لوگوں کا رونا ہے کہ وہ باہر کیوں نہیں جا رہا ۔تمھارے تمام آقا ریٹائر ہو کر اپنے اپنے ملکوں میں واپس چلے جائیں گے لیکن عمران خان نہیں جائے گا۔یاد ہے تمھارے سارے ابو کن کن ملکوں میں ہیں ؟یہ جنرل ملک دشمن ریٹائر ہو کر اگلے ہی دن اپنے ملک واپس چلے جاتے ہیں
@a__bd26@Mrkhan0083@AmirHQureshi بندہ جوتی اتار لے اور تیرے سر پر تب تک مارے جب تک دماغ باہر نا آجائے ۔سارا کاروبار کنجرو نون لیگ کا یہودیوں ہندوؤں کے ساتھ اور ایجنٹ عمران خان ۔اس کی ساری جمع پونجی پاکستان میں اور باقیوں کے اکاؤنٹ کاروبا باہر اور ایجنٹ عمران خان ۔فٹے منہ تم جیسوں کا جو پاکستان کے دشمن ہیں
جیو نیوز والوں نے جو حرکت کی ہے اس کی سزا پندرہ دن نہیں بلکہ نشریات پر مستقل پابندی ہے ۔ پیمرا کو چاہیے کہ جیو نیوز کا لائسنس ہمیشہ کے لئے کینسل کیا جائے۔
جیو نیوز نے خاکے چلا کر یہود و ہنود کو تو خوش کر لیا لیکن امت میں شدید غصہ ہے اور ہر غیرت مند انسان جسے نبی پاک سے محبت ہے وہ یہ برداشت نہیں کرے گا اس لیے اس فتنہ چینل کو ہمیشہ کے لیے بند کیا جاے۔
@RINDBALOCH59866 Fatima jinnah ghadar
Mujeebur rehman ghaddar
Adbul qader khan ghaddar
liaqat ali khan ghaddar
imran khan ghaddar
baloch ghadar
mahajir ghadar
pathan ghadar
kashmiri ghadar
jo apne rights k lye khara hota hai use ghadar bnadya jta hai sharam tumko ati nh pori qom jaan chuki hai