اجلاس 27/10/2021
آج بروز بدھ کو پارٹی کے مرکزی آفس میں صوبائی صدر بی اے ایس ایف رحمت اللہ خان کاکڑ کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف مسائل زیر غور رہے
اس موقع پر ا��رار زہری اسد مینگل ق��در کھوسہ برہان بلوچ رحمٰن درانی عبدالله زہری اور دیگر سینئر طلبہ نے شرکت کی.
موقف نظریہ اور قبائلی روایات کی پامالی کیا یہ پورا ظلم نہیں کچھ دنوں پہلے اچھے اور آج برے
یہ ہمارےمعزز فوڈ منسٹر سردار کھیتران صاحب کا انٹرویو ہے
جس میں یہ جناب کچھ ہی دنوں پہلے فرماتے ہیں کہ @jam_kamal صاحب جیسا ایماندار نمازی اور بہترین لیڈر کوئی نہیں ہو سکتا.
موقف نظریہ اور قبائلی روایات کی پامالی کیا یہ پورا ظلم نہیں کچھ دنوں پہلے اچھے اور آج برے
یہ ہمارےمعزز فوڈ منسٹر سردار کھیتران صاحب کا انٹرویو ہے
جس میں یہ جناب کچھ ہی دنوں پہلے فرماتے ہیں کہ @jam_kamal صاحب جیسا ایماندار نمازی اور بہترین لیڈر کوئی نہیں ہو سکتا
@ImranKhanPTI
منزل ملے یا نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
ہم کوشش بھی نہ کریں یہ تو غلط بات ہے
زندگی زخم سے بھری ہے
وقت کو مرہم بنانا سیکھو
ہارنا تو ضرور ہے ایک دن موت سے
زندگی کو قائد محترم @jam_kamal صاحب جیسے جینا سیکھو
#ourhopejamkamal
اللّه پاک قرآن پاک میں فرماتاکہ آپ میرے بندوں پر رحم کریں میں آپ پر رحم کرونگا
جو میرے بندوں پر رحم نہیں کرتا میں اسی پر رحم نہیں کرتا
ایسےحقدار لوگ ملےانکےساتھ اگر ہر اللّه کا بندہ اللّه پاک کےدئےگئےرزق میں سےضرورت مندلوگوں کی مددکریگا
تومیرا اللّه اس سے بڑکردیگاانشااللہ
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے بی اے پی کے رہنما میر عاصم کرد گیلو کی قیادت میں ملاقات۔
ترقیاتی عمل کا مشاہدہ نہ صرف یہاں کے عوام خود کررہے ہیں بلکہ باہر سے آنے والے لوگ بھی اعتراف کررہے ہے ۔
#EmergingBalochistan@jam_kamal
میرےمحبوب ��ائد وزیر اعلی نواب @jam_kamal صاحب کےخلاف عدم اعتماد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں
اپوزیشن اورکچھ اپنےغدارجوآئیں روزcm بننےکےخواب دیکھ رہےہیں انہیں پہلےکی طرح پھرسےشرمندگی اٹھانی پڑیگی
باقی وزراسےمیری گزارش ہےکہ خودکورسوانہ کریں نہیں توبعدمیں معافی بھی نہیں ملیگی
دورہ مستونگ
بلوچستان عوامی پارٹی کےمرکزی صدرمیرے محبوب قائد نواب @jam_kamal کےخصوصی حکم پرآج مستونگ کاخصوصی دورہ کیا
اور ضلع مستونگ کےضلعی کابینہ کااعلان کیا
جو طلباء کےمسائل کو حل کرنےاور بلوچستان عوامی پارٹی کےقائد کا پیغام عام انسانوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے
بلوچستان عوامی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر رحمت اللہ کاکڑ کی قیادت میں جمعہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے حق میں
ائیر پورٹ روڈ سے موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں پر مشتمل ایک ریلی نکالی گئی.
جو ائیر پورٹ روڈ ،زرغون روڈ، انسکمب روڈ، عدالت روڈ سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچی.
Alhamdulillah I dont care two bits on oppositions motion of no confidence.
For me its important if my own party and coalition are with me. The day i dont have my own party and coalition majority...Then for me being the leader of the house is of no use and will leave myself.
میرے قائد وزیر اعلی بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان صاحب کی ﺍﯾﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮨﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮨﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﯾﮏ آپ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ آپ کی آمین*❤🇳🇬🇵🇰❤️