Pick up the date and see the Masjid-e-Nabawi is respected by all except the yahoodi's, then after the insults of the Masjid-e-Nabavi by the sit-in protestors today, it was proved that Maulana had rightly pointed out that Imran Niazi is a yahoodi agent.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
سپریم کورٹ ازخود نوٹس: سندھ میں وینٹی لیٹرز کی تعداد 484، خیبر پختونخواہ میں صرف 55، جبکہ پنجاب کی 11 کروڑ آبادی کیلئے صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف | سماچار نیوز https://t.co/7y50HHttcz
میں قائمہ کمیٹی میں واضح کرنا چاہتا ہوں پہلے صفحے پر سے بھی ختم نبوت کا حلف نامہ نکالتے ہوئے مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا
میں نے ساری زندگی ختم نبوت کی وکالت کی میری ہی وزارت نے میرے علم میں لائے بغیر ختم نبوت کا حلف نامہ نکال دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری
باغوں کے شہر لاہور میں شادی کی فوٹوگرافی کروانے کے لیے زیادہ تر جوڑے شہر کی تاریخی اور سرکاری عمارتوں یا باغوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ ان مقامات تک رسائی کیسے ممکن ہو پاتی ہے؟ جانیے ترہب اصغر اور وقاص انور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
یہ شخص جو اپنے سیاسی مخالفین کو گولی مارنے اور جوتے مارنے کی حمایت کر رہا ہے ایک پڑھا لکھا پروفیسر اور ایک سیاسی جماعت کا امیدوار برائے قومی اسمبلی ہے، حیرت ہے۔
دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے جیالے نے 👍👍👍
RT
@NaeemKh89259651
"پی پی پی کے جلسوں میں جانے والا جیالایاسپورٹر اتنا ہی بہادر ہوتا ہےجتنا بارڈر پر کھڑا فوجی،کیونکہ دونوں کومعلوم ہوتا کسی بھی وقت گولی یابم سے شہید کیاجا سکتاہے "
#BenazirBhuttoShaheed