کراچی میں مظلوم و محنت کش پشتونوں پر سندھ پولیس کی جانب سےتشددکی مذمت کرتے ہیں بلوچوں کے بعد اب پشتونوں پر نہ ختم ہونے والا ظلم شروع کیاجاچکا ہے ڈروں اس دن سے جب پشتونوں نے بلوچوں والا راستہ اختیار کیا پھر یہ نظام کیسے چالیں گےعوام پر ہر ظلم تشدد کی مذمت کرتےہیں۔
@BabarYousafzai_ یہ مہمانوں کو نشانہ بناتے ہیں مگر آپ کی جعلی اسمبلی کے ممبران کو نشانہ نہیں بناتے کیونکہ آپ کے جعلی ممبران اندورنی ان کو فنڈنگ کرتے ہیں میڈیا میں آپ کی طرح بھڑکیں مارتے ہیں اپنے گھر کا قبلہ درست کریں پہلے ان کی فنڈنگ روک دیں
مینگل صاحب آپ کے کٸی دھاٸیوں کے یاروں کی حکومت ہے ہم کیا کہہ سکتے ہیں آپ چار پانچ سیٹیوں پر سودا نہ کرتے باجوہ کو ایکسٹینڈ نہ دیتے اس موضوع پر اس وقت بات کرتے بہتر تھا۔
@Tahirmughalpml8 عوام کا تیل نکالنے میں تو کوٸی کسر نہیں چھوڑی ہے عوام پہلے سے سونامی کا شکار ہیں کیا میرے خیال سے یہ صاحب عوام پر مزید بروں دنوں کی پیشگوٸی دے رہے ہیں
میں وڈھ سے کوئٹہ تک ایک لانگ مارچ کا اعلان کرتا ہوں، جو ہماری بیٹیوں کی گرفتاری اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کے خلاف ہے۔
میں اس مارچ کی قیادت خود کروں گا، اور تمام بلوچ بھائیوں اور بہنوں، نوجوانوں اور بزرگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اس مارچ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
یہ صرف ہماری بیٹیوں کی گرفتاری کا معاملہ نہیں، یہ ہمارے قومی وقار، ہماری غیرت، اور ہمارے وجود کا سوال ہے۔
جب تک ہماری ماہیں، بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں، ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے۔
ہماری یہ تحریک پرامن ہے، ۔
ہم ظلم، جبر، اور ناانصافی کے خلاف نکلے ہیں،
اور جب تک انصاف نہیں ملتا، ہم رکیں گے نہیں۔
وڈھ سے کوئٹہ تک ہمارا مارچ صرف قدموں کا نہیں، ضمیر کا سفر ہے۔
جو خاموش ہے، وہ بھی قصوروار ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایک آواز بن جائیں۔
تفصیلات اور اگلے اقدامات جلد شیئر کیے جائیں گے۔
یاد آنے سےکیا ہوگا آپ سدھرنے کا نام نہیں لیتے آپ کو دوست دشمن کی پہچان نہیں ہمارے ساتھ آپ نے جو کیا آج اللہ پاک آپ پہ نکال رہا ہے اپنے گریبان میں دیکھیں2006 والا اختر مینگل کونسا تھااور2022.24 والا کونسا ہے پہلے عوام کی نظر میں آپ کی کونسی جگہ تھی اب کونسی ہےہم ملنگوں کی آہ لگ گٸ
او پاجی تیری خیر
صدر ایوب کے نسل سے ہاتھ جوڑ کر اظہار تشکر کاش کبھی 20 . 22 سالوں میں ہماری قربانیوں جدوجہد رگڑوں ڈنڈوں جیلوں پر بھی اس طرح پیار سے شکریہ ادا کرتے۔