اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔
﴿سورۃ الحشر،۱۸﴾
جو لوگ ایمان لے آئے ہیں، اور انہوں نے اللہ کے راستے میں ہجرت کی ہے، اور اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کیا ہے، وہ اللہ کے نزدیک درجے میں کہیں زیادہ ہیں، اور وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔
﴿سورۃ التوبۃ ، ۲۰﴾
@MissKiani3
سالگرہ مبارک 🎂🎈🎉
اللہ پاک اس پیاری سی لڑکی کو ہمیشہ خوش رکھے بہت سی کامیابیاں عطاء فرمائے ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو 😍♥️😍
Many many happy returns of the day 🎂 🥳 🎉 🎈