🚨🚨راولاکوٹ سے عمر نزیر کشمیری کا اعلان۔۔
مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اب ہمارا رخ صرف منزل کی طرف ہے اور پیچھے مڑ کر دیکھنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
اللہ ہمارے کشمیری بہن بھائی کو اپنے حفظ امان میں رکھے۔ آمین
تاحیات استثنی لینے والوں نے غلط لوگوں سے پنگاہ لے لیا۔ ہم کہتے رہے یہ نہ کے پی ہے، نہ بلوچستان، نہ پنجاب، لیکن تاحیات استثنی کے چکر میں اندھے ہو چکے ہیں۔
سینکڑوں زخمیوں اور شہادتوں اور 72 گھنٹے کی مسلسل اندھی فائرنگ کے بعد لاکھوں کی تعداد میں کھڑے ہیں
لندن کے تازہ ترین مناظر 🚨🚨🚨
میڈیا نہیں دکھائے گا ۔۔
یہ آج ورکنگ ڈے کے مناظر ہیں
جیسے کشمیری 24 گھنٹوں میں نکلے ہیں یہ کمال ہے ۔۔
آزاد کشمیر کے لوگ بہت خودار ہیں
تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔
پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔
ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر ریحان زیب خان کو شہید کیا گیا تھا،
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر مولانا خان زیب کو شہید کیا گیا تھا
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر مولانا خان زیب کے ساتھ زخمی ہونے والا طارق کی بھائی کو شہید کیا گیا تھا
آج آسی جگہ پر کڑی ہوکر علیمہ آپا نے طاقتوروں کو للکارا 🔥
آج اسلام آباد میں جس طرح سے ظلم کے خلاف طالب علم نکلے ہیں انشاءاللہ بہت جلد ہر یونیورسٹی اور کالج سے اسی طرح نوجوان ظلم کے خلاف متحد ہوکے نکلیں گے
طالب علموں کو سامنے آنا ہوگا ، Gen z کو سامنے آنا ہوگا
اللہ نے قرآن پاک میں جو نبیوں کا سب سے زیادہ بیان کیا ہے وہ ہے ان کا ظلم اور ناانصافی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا
کشمیر پہ کوئی مولوی بھی نہیں بول رہا کسی مسلک کا مولوی نہیں بول رہا منافق بےغیرت
میر شکیل الرحمن کا چکلہ جیو نیوز جن لمبے بالوں والے نوجوانوں کو تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد کہہ کر پروپیگنڈہ کر رہا ہے یہ شیر ڈڈیال خواجہ مہران ایڈووکیٹ کے سگے بھائی ہیں
تمھارا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب کریں گے
جتنا پروپیگنڈہ کر سکتے ہو کر لو ثبوتوں کے ساتھ جواب دیا جاے گا