@FescoOfficial میں نے نئے میٹر کے لئے تین مرتبہ درخواست جمع کروائی جو کہ کینسل کر دی گئی واپڈاتحصیل بھیرہ کا عرفان نامی اہلکار5000روپے بطور رشوت مانگتا ہے ایس ڈی او صاحب مکمل بات سننے کو بھی تیار نہیں میری دادرسی کون کرے گا
@kdastgirkhan میں نے نئے میٹر کے لئے تین مرتبہ درخواست جمع کروائی جو کہ کینسل کر دی گئی واپڈاتحصیل بھیرہ کا عرفان نامی اہلکار5000روپے بطور رشوت مانگتا ہے ایس ڈی او صاحب مکمل بات سننے کو بھی تیار نہیں میری دادرسی کون کرے گا
محمد محیط خان
تحصیل بھی��ہ ضلع سرگودھا
@MoWP15 میں نے نئے میٹر کے لئے تین مرتبہ درخواست جمع کروائی جو کہ کینسل کر دی گئی واپڈاتحصیل بھیرہ کا عرفان نامی اہلکار5000روپے بطور رشوت مانگتا ہے ایس ڈی او صاحب مکمل بات سننے کو بھی تیار نہیں میری دادرسی کون کرے گا
محمد محیط خان
تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا
@FescoOfficial میں نے نئے میٹر کے لئے تین مرتبہ درخواست جمع کروائی جو کہ کینسل کر دی گئی واپڈاتحصیل بھیرہ کا عرفان نامی اہلکار5000روپے بطور رشوت مانگتا ہے ایس ڈی او صاحب مکمل بات سننے کو بھی تیار نہیں میری دادرسی کون کرے گا
بی زیڈ یو》ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کا سیشن 2018-21 چار سال گزرنے، HC اور گورنر آرڈر کے باوجود نامکمل! پاکستان میں اگر قانون کی پروفیشنل ڈگری کا حصول اتنا مشکل و ناممکن ہے تو سکینڈری ایجوکیشن اور ایجوکیشنل سسٹم پر ماتم جائز ہے
@ShahbazShareef@chparvezelahi@ImranKhanPTI
لاء سٹوڈنٹس
کیا کل ہم بھی آزادی منائیں؟
کیا ہم آزاد ہیں؟
میری مانیں ہمیں سرِ عام گولیاں مار دیں
کیونکہ کہ ہم اس دورِ جہالت میں علم اور ڈگری کے لیے ذلیل ہو رہیں ہی��
یقین جانیں ہمیں ایجوکیشن منسٹر کی ضرورت نہیں ہے ہمارے منسڑز کو ایجوکیشن کی ضرورت ہے
Relief was provided to the Lahore campus's law and other discipline students in the 2013-2016 batch, and during COVID every university including BZU provided a facility for online examination.
@DrNiazAhmadSI@TeamSarwar#Online_Comprehensive_Exams_wayForward