سندھ حکومت نے کورونا وائرس کو کراچی سے بدلہ لینے کا ایک موقع جانا ہے، اس بات میں اب کوئی شک کی گنجائش نہیں رہتی کہ سندھ حکومت ایک نہایت ہی تعصب زدہ حکومت ہے۔ #Karachi
*مورخہ 18 مئی*
گزشتہ دنوں پی ایس پی فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے یوسی 31 کے انچارج بھروز بھائی جو کہ پیپلز پارٹی میں چلے گئے تھے وہ آج پیپلز پارٹی کی تعصبانہ سیاست سے تنگ آکر اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ واپس پی ایس پی میں شمعولیت اختیار کرلی۔
@ABMPildat پاکستان کی قسمت جب ہی بدل سکتی ہے جب کراچی سے ایماندار اور باکردار قیادت وفاق سنبھالے، موجودہ سیاسی صورتحال میں مصطفٰی کمال بہترین آپشن ہیں، جو کل بھی عوام کے درمیان تھا آج بھی عوام کے درمیان ہے اور عوامی مسائل سے واقف ہے۔
ہمارے ملک کا نظام کرپٹ سیاسی رہنماوں کو زیادہ سپورٹ کرتا ہے
جزباتی عصبیت فرقہ پرستی اور خوش نما نعروں کے پیچھے قوم کو لگا دیا گیا
مصطفیٰ کمال اس ملک کی آخری امید ہے
Shame & curse on all those Muslim leaders who are silent because of their country's diplomatic relations with Israel.
You've sold your hereafter for today!
Very bad trade!
Rest assured, you'll be held accountable on the Day of Judgment.
#AlAqsaMosque#AlAqsaUnderAttack#Ramadan