ویڈیو دیکھیں تین چار دن سے بار بار سیکرول کرتے سامنے آ رہی ہے ۔ کچھ عناصر ان خواتین کو انکی حویلی سے ہی نکال رہے ہیں ۔۔ وہ بھی اسلحہ اور طاقت کے زور پر
اک روئی سی دھی پنجاب دی، تو لکھ لکھ مارے وینڑ
😭😭😭
کامران شاہد نے کُچھ دن پہلے ایک پروگرام میں بتایا تھا کے چولستان میں فوج کتنا اچھا کام کر رہی ہے۔۔!!
حضور یہ دیکھیں کتنا اچھا کام ہے مقامی لوگوں کی زبانی۔۔✌🏻🔥
ع
اتنے سارے کیمروں اور صحافیوں کے سامنے، وہ بھی پارلیمنٹ کی راہداری میں، ایک آئی جی کا اس طرح کا رویہ نظر آ رہا ہے۔ ذرا سوچیں، بند کمروں میں اس کے ہاتھوں جو لوگ زیرِ حراست رہے ہوں گے، ان کے ساتھ مبینہ طور پر کیا سلوک ہوتا ہوگا؟ہرمیت سنگھ
#pakistan@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پسکتے ہوئے تعلیمی ادارے، علاج کے بغیر تڑپتے مریض اور بدحال سڑکیں...
مگر 7 کروڑ کی گاڑی میں گھومتا سرکاری بابو! 🚗💔
جب عوام کے حصے میں صرف محنت اور ٹیکس آئیں، اور اشرافیہ کے حصے میں شاندار مراعات— تو ترقی کیسے ممکن ہے؟ نظام کی اس ناانصافی پر اب خاموشی کیسی؟
#RightsMovementAJK
*چور پکڑا ۔ تلاشی لینے پر جیب سے روٹی نکلی تو ہوٹل مالک بھی ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا بولا یا اللہ اس مسلم ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے۔ لوگ اتنے مجبور ھو چکے ھیں۔*
*یہ ملک تباھی کے دھانے پر پہنچ گیا ھے دیکھیں جس کی ھوٹل پر چوری ھوٸ وہ مالک سر پکر کر ہاتھ جوڑ کر رورھا ھے*😭😭😭
*اوئے ظالمو ، اوئے بدمعاشو، اوئے بد بختو کہاں لا کھڑا کر دیا ہے میرے وطن عزیز کے غریب لوگوں کو*😭
After Afghanistan, another occupation is finally ending! The US forces are withdrawing from Iraq after presence of over 23 years since 2003. About 4,500 Americans died in the conflict.
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں @RwpPolice کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین پر تشدد، خواتین چیکھتے چلاتی پولیس سے مدد مانگتی رہیں لیکن پولیس نظر انداز کرتی رہی، متاثرہ فیملی کے مطابق انہوں دو سال قبل ایک سرکاری افسر کو گھر کرائے پر دیا تھا، ایک سال ایگریمنٹ تھا وہ ختم ہوگیا اب ایک سال سے کرایہ دار کرایہ ادا کررہا تھا نہ گھر خالی کررہا تھا، جب گھر خالی کرنے کیلئے نوٹس دیا تو با اثر کرایہ دار دیگر افراد اور پولیس کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، توڑ پھوڑ کی، گاڑی توڑی خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا، پولیس کے مطابق متاثرہ فریق کی درخواست وصول کرلی گئی ہے کاروائی جاری ہے، اب سوال یہ ہے پنجاب حکومت @OfficialDPRPP اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی ہے لیکن عام آدمی کا اسکو کیا فائدہ ہورہا ہے جب پولیس کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوں۔
میری بچیاں گھر میں بھوک سے رو رہی ہیں آٹا نہیں ہے ہمیں سزائے موت دے دو کم از کم میری بچیوں کو یہ تو معلوم ہو کہ ہم یتیم ہیں.....
ایک شہری صحافی کے سامنے رو پڑا...