ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت اور عوامی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی نئے ٹیکس کے نفاذ کو عوام ہر گز قبول نہیں کریں گے۔ اگر وفاقی یا صوبائی حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نافذ کرنے کی کوشش کی تو جماعت اسلامی اور تاجر برادری اس کے خلاف بھر پور اور جمہوری مزاحمت کریں گی۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر مزید معاشی بوجھ ڈالنے کے بجائے انہیں ریلیف فراہم کیا جائے اور علاقے کی آئینی و قانونی حیثیت کا احترام کیا جائے۔ "
ٹرمپ کو وزیراعظم کی طرف سے امن کا داعی قرار دینا درست نہیں، پیس بورڈ میں رہنے کا اب کوئی جواز نہیں، مسلم ممالک کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے
@NaeemRehmanEngr
کرسی ہے جنازہ تو نہیں کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے ۔۔۔۔
مرتضی وہاب اور سندھ کابینہ
پانی بجلی روڈ ٹراسپورٹ صحت سترہ سالہ کارکردگی صفر صرف لوٹ مار
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
اس وقت ایک سو روپے پیٹرولیم لیوی نافذ ہے،دو سال میں 3 ہزار ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے نکلوائے گئے،دوسال میں جتنے پیسے آئی ایم ایف سے قرض میں لیے اتنی رقم حکومت پیٹرولیم لیوی کے نام پر جمع کر چکی ہے۔
@NaeemRehmanEngr
عدم اعتماد کا خوف، قابض میئر فسطائیت پر اتر آئے
کراچی کے پیسوں سے بلاول ہاؤس میں کرپشن کا اڈا بنا ہوا ہے.
امیر جماعت اسلامی کراچی
منعم ظفر خان
Fix SSWMB
#KarachiNeedsOwnership
نیا تعلیمی سال شروع ہو چکا ہے، مگر ضلع گوادر کے سرکاری اسکول آج بھی درسی کتب سے محروم ہیں—یہ غفلت نہیں بلکہ تعلیم دشمنی ہے۔
طلبہ کا مستقبل مزید تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔اگر آپ اس کو مزید جذباتی، مختصر یا نعرے دار انداز میں چاہتے ہیں تو بتائیں۔
پیپلز پارٹی اپنی مرضی کی قرار دادیں منظور کرانے کے لیے نہ متفقہ رائے حاصل کر پاتی ہے اور نہ ہی اکثریت ثابت کر سکتی ہے .
کے ایم سی ہال کو پیپلز پارٹی نے شور شرابے، بد نظمی اور ذاتی مفادات کا مرکز بنا دیا ہے .
جاوداں فہیم
ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی
عدم اعتماد کا خوف، قابض میئر فسطائیت پر اتر آئے
کراچی کے پیسوں سے بلاول ہاؤس میں کرپشن کا اڈا بنا ہوا ہے.
امیر جماعت اسلامی کراچی
منعم ظفر خان
Fix SSWMB
#KarachiNeedsOwnership