سود کا لین دین اللہ اور اسکے رسول ﷺ کیساتھ اعلان جنگ ہے۔
ہم اللہ کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے اس ملک میں کبھی بھی خوشحالی نہیں لا سکتے، ہمیں اپنے ملک کو بچانے کیلئے سودی لین دین سے ہر طرح سے بائیکاٹ کرنا ہوگا۔
#سود_اللہ_رسول_سےاعلان_جنگ_ہے
" اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چُرانا ایک نیکی ہے"
(ترک کہاوت)
اگر آپ نون لیگ سے سیاست سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کے جھوٹ ، کرپشن ، بلیک میلنگ ، دھوکہ بازی ، الزام تراشی ، ہٹ دھرمی ، بےغیرتی اور ڈھٹائی سب جائز ہے۔
(ابراہیم فائبرز+ الائیڈ بنک کے مالک=نعیم مختار+ شیخ مختار).
آپ لوگ آسمان پر نگاہ ضرور رکھو۔لیکن تمہارے پاؤں زمین پر ہیں۔اور ایک دن لوگوں کا کھایا ھوا پیسہ لے کر قبر میں اتر جانا ھے۔ھوشیار رھو۔
@NaaemMukhtar @ablamcl
@waseemmukhtar@NaeemMukhtarABL @labour_pakistan
ابراہیم فائیبر کے 3800 ورکرز جن کو ابراہیم فائیبر نے سابقہ حکومت کی دھمکی لگا کر نوکریوں سے بر طرف کر دیاان وکرز کی طرف سے شہباز شریف صاحب کو نئے وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وزیراعظم صاحب ان ورکرز کے بارے میں ضرور سوچیں گے.
@MaryamNSharif@CMShehbaz
بیٹی پیدا ہونے پر طعنے، طلاقیں اور قتل ہونا بہت افسوسناک اور بدترین جہالت ہے
سانحہ میانوالی بہت دکھ دینے والا واقعہ ہے
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل بیٹی سے چلی، بیٹی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پر فخر کرنا چائیے اوراللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے.
#Mianwali#tariqjamil
یہ ہے انسان کی حقیقت
ایشیاءکی سب سےبڑی"کوہ نور"ٹیکسٹائل کےبانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر . انکا شمار ایوب دور کے 22 مشہور خاندانوں میں ہوتا تھا
یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں