2018 میں بھی نیازی کی شیروانی الماری میں ہی لٹکی رہ جائے گی۔سمیعہ خان کی پشین گوئی
~
نیازی کا کتبہ کُچھ اس طرح سے ہوگا
مرحوم وزیر اعظم کی حسرت لیے دُنیا سے رحلت فرما گئےتھے،
😂😂😂😂
Scotland Yard takes action against Shahbaz Ayub Qureshi from Luton for filming young children of Hasan Nawaz Sharif and uploading footage on social media, warn him of prosecution of harassment repeated https://t.co/5BEMQTMB8S
عمران خان: آپکا کام سوال کرنا ہے میرا کام جواب دینا ہے
اینکر: خانصاحب میرشکیل الرحمان کے پاس آپ کی نازیبا حرکات کے وڈیوز موجود ہیں آپ کیا کہتے ہیں
@ImramKhanPTl میں یہ وہ یہ وہ یہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیسا سوال ہے
اینکرراکڈ ۔۔۔۔۔۔ عمران شاکڈ
میرا ایمان ہے کہ علامہ طاہر قادری صاحب کا قران پر اٹھایا گیا یہ حلف دیکھنے کے بعد بھی اسکی دین و دنیا میں حمایت کرنے والا ہر شخص (معاشرتی/سیاسی) خار��ی ہے
بشکریہ @SocialDigitally
2014طاہرالقادری کادھرناماڈل ٹاون کےلوگوں کوانصاف دینے کیلئے دیا گیا تھا اس وقت پی پی نےکہاقادری غلط کررہےہیں
دھرنےکوناکام بنانےمیں حکومت کاساتھ دیا
اس وقت تمام اپوزیشن نےکہاعمران اورقادری امپائرکےاشاروں پرکھڑےہیں آج اپوزیشن کس کےاشارےپرقادری کاساتھ دےرہی ہے۔
حافظ حمداللہ👊👏👏
سب علی ترین کی ٹکٹ پہ متعجب ہیں۔۔
حالانکہ میرا خیال ہے کہ
دھاندلی کی راگنی
پھر 4 حلقوں کا روگ
اور
126 دن کے دھرنے کی ایک وجہ 2013 میں NA154 پہ جہانگیر ترین کی شکست تھی۔
جہاں اتنا کچھ کیا نیازی نے وہاں اس کے بیٹے کو ٹکٹ دینا کیا مشکل تھا۔
#حقیقی_گاڈفادر
عمران خان کی اپنے پیر سے ملاقات
پیر نے وزیراعظم بننے کیلئے نیا وظیفہ بتایا
دن میں تین دفعہ شیروانی پہن کر شیشے کی طرف منہ کرکے چالیس دفعہ کہنا ھے
مینوں وزیراعظم دے خواب وکھانڑ آلیو
"تہاڈی پین دی سری"
😂😂😂
اس بیہودہ کی بات سنیں اور اس کے پیچھے بیٹھے ہوئے شخص کے تاثرات دیکھیں ۔۔ یہ حضرت بھی عاصم باجوہ کی دعوت پر GHQ کی تقریبات میں شرکت کر چکے ہیں https://t.co/nSxmDjl83h
فوج نےموج می�� ریٹرننگ افسران کوحصار میں لیتےہوئےشیرپہ ٹھپےلگائے
اس بات کاانکشافSCدھاندلی جوڈیشل کمیشن میں کیاگیا
بابا رحمت اینڈ بابا ڈانگ
اب میں بولوں کہ نہ بولوں
اپنالاڈلہ ہےدوائی زیادہ ماترا میں چڑھا لی ہوگی
کل تک جن لوگوں کو یہ خبر نہیں تھی کہ نوازشریف سعودی عرب جا رہے ہیں آج وہ تخیل کے ایسے ایسے گھوڑے دوڑا رہے ہیں اور دور کی ایسی ایسی کوڑی لا رہے ہیں کہ آئی ایس آئی تو کیا سی آئی اے، را اور موساد کے جاسوس بھی وہاں تک نہ پہنچ سکیں......
😂😂😂😜
علی ترین کو ٹکٹ دینے پر علی محمد انکی وکالت ،سنیئے کیوں دیا انہیں ٹکٹ ؟
کیونکہ سیاستدان کا بیٹا سیاستدان ہی بنے گا جیسے ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر 😂😂
@_Mansoor_Ali
عمران خان نے یوتھیو کے دماغ کے لیول کو 0% سے 1% تک بڑھا دیا
اب عمران خان کوئی چول مارے تو یوتھیے دماغ پر زور ڈال کر اس چول کو ڈیفنڈ کیسے کرنا ہے
اس کی بھی ایک بھونڈی تجویز نکال لیتے ہیں
شکریہ عمران خان
😂😂😂
#MunafqatKaKaptaan کاشف عباسی
خان صاحب آپ تو موروثی سیاست کے خلاف تھے پھر آپ نے علی ترین کو ٹکٹ کیوں دیا
دیکھو کاشف
یوٹرن لینا میرا حق بنتا تھا جو میں نے لیا اس میں غلط کیا تھا