نفرت کی بنیاد پر سیاست آگے نہ��ں بڑھے گی ۔ آپ نے جو اسمبلی میں تماشہ دیکھا ہے ،جنہیں بلدیاتی نمائندہ نہیں ہونا چاہیئے انہیں انہوں نے ٹکٹیں دی ہیں اور وہ وہاں جا کر کوئی سیگرٹ کے کش لگا رہا ہے ،کوئی جوتے لہرا رہا ہے ،کوئی گالیاں نکال رہا ہے ۔پاکستان کی قومی اسمبلی سے آپ نے لنڈا بازار بنا دیا ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نوازشریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عہدے کےلئے جناب محمد شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب کے عہدے کےلئے محترمہ مری�� نوازشریف کو نامزد کیا ہے۔ جناب محمد نوازشریف نے پاکستان کے عوام اور سیاسی تعاون فراہم کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں اوران کے قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے اس پختہ یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان معاشی خطرات، عوام مہنگائی سے نجات پائیں گے۔
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
آج اپنے سرزمین میں اپنے عوام کے درمیان ملنے والے محبت اور احترام اسلام آباد کی جبر سے ہزار گنا زیادہ طاقتور ہے۔
ہم اسلام آباد میں جس ظلم اور جبر کا سامنا کررہے تھے اس کے پیچھے ہماری حوصلہ ہماری عوامی طاقت، جذبہ اور محبت تھے۔ آج ہمارے عوام نے ثابت کیا کہ یہ خالص عوامی تحریک ہے، اس تحریک کے مطالبات عوامی ہے، اس تحریک کی قوت عو��م ہے اور اس کو جبر سے شکست دینا ریاست کی خام خیالی ہے۔
اس جذبہ، شعور اور طاقت سے اپنے سرزمین سے اس جبر کے نظام کے آخری نشانی کو بھی صفحہ ہستی سے مٹائے گے۔
شکریہ میرے ہم وطنوں
شکریہ میرے باشعور عوام
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
اس لانگ مارچ میں گزارے دن میرے پورے سیاسی سفر کے بہترین دن تھے جو میں نے پورے بلوچستان کے سب سے بہادر خواتین اور بلوچ فرزندان کے ساتھ گزارے۔
ہمارا ایمان ہے کہ ہم ضرور ایک دن اپنے سرزمین میں امن کو بحال کریں گے ، جہاں بکھرے خاندان نہیں ہو، جہاں ماؤں کے پیارے غائب نہیں کیے جائے، جہاں بچوں جبری طور پر یتیم نہیں کیے جائے، جہاں بہنوں کے بھائی زندانوں میں قید نہیں کیے جائے، جہاں نوجوان سکون سے اپنے خاندان کے زندگی گزارے، جہاں لوگ جلا وطن نہیں ہو، جہاں امن ہو، خوشحالی ہو، سکون ہو۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
یہ نعرہ چار سو عام کریں گے
ہم جانتے یہ راستہ مشکل ہے مگر صدیق و عمر و عثمان و علی و معاویہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ناموس کی بات کرتے رہیں گے ان شاء اللہ انکی عزت ہے پہرہ دیتے رہیں گے
مولانا مسعود رحمہ اللہ کا گزشتہ کل کا بیان
آج انکی شہادت کی خبر نے افسردہ کر دیا ہم ایسے بزدلانہ حملوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں انکے قاتلوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دیں
This state not only employs physical violence but also subjects us to continuous verbal torture. Today, Islamabad police officers attacked our peaceful sit-in, harassing participants and attempting to steal the sound system.
They used highly abusive language against us. Are these extreme human rights violations being overlooked by the world?
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
🔴 وہ دن دور نہیں کہ مجاہدین مسجد اقصیٰ کو اسرائیل سے فتح کرکے فاتحانہ انداز میں داخل ہوگے، ان شاءاللہ 💪💪💪
🍄 کیا آپ میری اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ مجاہدین اس مشن میں کامیاب ہوگے بفضل اللہ تعالیٰ؟؟