یہ نقصان ہوتا ہے جب آپ ایک سیاسی کارکن کو سیاسی بنانے کی بجائے کلٹ فالور بنادیتے ہو، انشاءاللہ یہی لوگ انہی پی ٹی آئی والوں کے گلے پڑیں گے، انہیں گھسیٹیں گے، انہیں ماریں گے.. کیوں کہ کلٹ آخر میں انہی کو کھا جاتا ہے جو انہیں کلٹ بناتے ہیں.. اگر اس دن رینجرز پنکی اور گنڈاپور کی گاڑی کا گھیراؤ نہ کرتی تو انہی کلٹ نے انکو ٹھکانے لگادینا تھا..