بہت اچھا قدم ہے
بس اب تھوڑی سی نظر کرم پیف پارٹنرز اسکولز کی فی بچہ فیس میں 2000 روپے کا اضافہ فرما دیں تو میڈم مریم نواز صاحبہ کی محبت ہوگی
#PEFFamily
درخواست برائے فوری ڈی سیل اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ
سوشل میڈیا پر اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ کے خلاف ایک من گھڑت اور جھوٹی خبر نشر کی گئی، جو ڈپٹی صاحب کی رپورٹ اور ایم ایل سی رپورٹ کے مطابق بے بنیاد ثابت ہوئی ہے۔ الحمدللہ، ایسا کوئی واقعہ رونما ہی نہیں ہوا۔
سوشل میڈیا کی غلط رپورٹنگ کے نتیجے میں ادارے کو سیل کر دیا گیا ہے، جس سے تقریباً 1100 طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، جن میں تقریباً 300 طالبات فرسٹ ایئر، سیکنڈ ایئر، نویں اور دسویں جماعت کی ہیں۔
ہماری محترم وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ تمام حقائق اور رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کو آج ہی ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری فرمائے جائیں تاکہ بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہ سکے۔
1100 بچیوں کا مستقبل محفوظ کریں، ادارہ فوری ڈی سیل کیا جائے۔
IDs:
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@SchoolEduPunjab@Shahid_farid19@PEFPUNJAB
#اقراء_گرلز_ہائر_سیکنڈری_سکول
#ڈی_سیل_اقراء_سکول
#PEF
#PunjabFreeEducation
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#EducationForAll
#JusticeForIqraSchool
اتوار کی پرسکون شام اور نئے تعلیمی ہفتے کی فکر... 🌙📚
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
ہم تمام تر سختیوں، 800 روپے کی محدود گرانٹ اور بے جا کٹوتیوں کے باوجود غریب اور نادار بچوں کی تعلیم و تربیت کے محاذ پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ لیکن اے سی کمروں میں بیٹھ کر پالیسیاں بنانے والے یاد رکھیں! گراؤنڈ ریئلٹی کو تسلیم کیے بغیر اور پیف پارٹنرز کو جائز حق دیے بغیر تعلیمی انقلاب ممکن نہیں۔ 🇵🇰🤝
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
#PEFFamily
اتوار کا دن صرف آرام کا نہیں بلکہ اگلے تعلیمی ہفتے کی فکر کا دن ہے۔ 📖🌱
شدید مہنگائی کے اس دور میں 800 روپے کی محدود گرانٹ اور بے جا کٹوتیوں کے ساتھ اسکول چلانا روز کا امتحان بن چکا ہے۔ پالیسی ساز دفاتر سے باہر نکلیں اور گراؤنڈ ریئلٹی دیکھیں۔ پیف پارٹنرز کو معقول فیس دیے بغیر تعلیمی انقلاب ممکن نہیں۔ 🇵🇰🤝
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
#PEFFamily
@RanaSikandarH
جن بچوں کے پاس پہننے کو پورے کپڑے اور خریدنے کو کاپی پینسل نہیں ہوتی، پیف پارٹنرز انہیں سنبھالتے ہیں اور تعلیم کا نور بانٹتے ہیں۔
لیکن پیف کی توجہ پارٹنرز کی مشکلات حل کرنے کی بجائے
بے جا کٹوتیوں پر رہتی ہے۔ خدارا! پالیسی سازی میں ہمارے نمائندوں کو شامل کریں اور زمینی حقائق کے مطابق فیصلے کریں۔ 📚🤲
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
#PEFFamily
اتوار کا دن صرف آرام کا نہیں بلکہ اگلے تعلیمی ہفتے کی فکر کا دن ہے۔ 📖🌱
شدید مہنگائی کے اس دور میں 800 روپے کی محدود گرانٹ اور بے جا کٹوتیوں کے ساتھ اسکول چلانا روز کا امتحان بن چکا ہے۔ پالیسی ساز دفاتر سے باہر نکلیں اور گراؤنڈ ریئلٹی دیکھیں۔ پیف پارٹنرز کو معقول فیس دیے بغیر تعلیمی انقلاب ممکن نہیں۔ 🇵🇰🤝
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
#PEFFamily
پیف پارٹنر بچوں کیسے سکول لاتے ہیں گراؤنڈ ریئلٹی کو چیک کیے بغیر اے سی کمروں میں بیٹھ کر پالیسیاں بنانے والوں سے گزارش ہے
کہ کبھی ہم سے بھی پوچھ لیا کریں کہ ہم کیسے کیسے بچوں کو سکول پڑھانے کے لیے لاتے ہیں ان کے پاس تو پہننے کو کپڑے نہیں ہوتے کاپی پینسل نہیں ہوتی
خدارا ہمارے گراؤنڈ ریئلٹی کے مطابق پالیسیز بنائیں پیف پارٹنرز کی مشکلات کو سمجھیں ہمارے نمائندے شامل کریں
یہ فوٹو ایک پیف پارٹنر سکول کے سٹوڈنٹ کی ہے
#PEFFamily
#PRSP
@Shahid_farid19@manwarshaheen41@RanaSikandarH@MaryamNSharif@Malik__jameel@kaif_037
دور دراز علاقوں میں تعلیم کی نئی امید! 🌱📚
فاؤنڈیشن اسسٹڈ سکولز (FAS) پروگرام کے ذریعے دور دراز علاقوں کے بچوں کو معیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی سہولیات تک رسائی فراہم کی جا رہی ہے۔ ہر بچے کے لیے معیاری تعلیم کا حق یقینی بناتے ہوئے، روشن اور مضبوط مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔
جہاں سکول نہیں، وہاں امید بھی ہے اور تعلیم بھی! 💚
#FAS #PunjabEducationFoundation #QualityEducation #EducationForAll #BetterEducation #BrightFuture #ThankYouMaryamNawaz #ThankYouRanaSikandarHayat
@Shahid_farid19 محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
رانا سکندر حیات صاحب
اور منیجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید صاحب
اپ کی تعلیم کے لیے خدمات کو ان شاءاللہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا
#PEFFamily
𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗟𝗶𝘁𝗲𝗿𝗮𝗰𝘆 𝗗𝗮𝘆
On International Literacy Day, we celebrate the power of literacy to open minds, create opportunities and build a brighter tomorrow.
𝗟𝗶𝘁𝗲𝗿𝗮𝗰𝘆 𝗼𝗽𝗲𝗻𝘀 𝗺𝗶𝗻𝗱𝘀, 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗲𝘀 𝗼𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗯𝘂𝗶𝗹𝗱𝘀 𝗮 𝗯𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁𝗲𝗿 𝘁𝗼𝗺𝗼𝗿𝗿𝗼𝘄.
@Shahid_frid19
شاہد فرید صاحب! پیف پارٹنرز
اسکولوں کی کارکردگی اور شاندار نتائج کی تحسین کا بے حد شکریہ🌸
اس میں کوئی شک نہیں کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔
تاہم، موجودہ دور کی شدید مہنگائی اور بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات کے پیشِ نظر پیف اسکولز کی مالی معاونت (پیمنٹ) میں معقول خاطر خواہ اضافے کی اشد ضرورت ہے تاکہ معیارِ تعلیم کو مزید بلندیوں تک لے جایا جا سکے 📚🤝
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
#PEFFamily
الحمدللہ! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر سکولوں نے نہم جماعت کے شاندار نتائج میں میدان مار لیا۔ 🏆📚
پنجاب بھر میں پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ، ان کے قابلِ احترام اساتذہ اور پرنسپلز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟
یہ کامیابی اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن اور شاہد فرید صاحب کی کاوشوں کا خوبصورت ثمر ہے۔
ہم اربابِ اختیار، بالخصوص رانا سکندر حیات صاحب سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ ان قابلِ فخر پوزیشن ہولڈر طلبہ کی خصوصی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اسکالرشپس، لیپ ٹاپ، ای بائیکس یا دیگر انعامات سے نوازا جائے، تاکہ یہ بچے مزید آگے بڑھیں اور دیگر طلبہ کے لیے بھی مثال بنیں۔
تعلیم کو عام کرنا ہے تو PEF کو مضبوط بنانا ہوگا۔
PEF کھلے گا تو علم کے دروازے کھلیں گے! ❤️📚
شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
شکریہ وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب
شکریہ PEF ٹیم
FAS schools under PEF are transforming the entire public education framework, showing exceptionally best results.
Change is real & Progressive Punjab wins.
#CMMaryamProgressivePunjab
#PEF #PEFFamily #PunjabEducationFoundation #ShukriyaMaryamNawaz #PEFStudents #EducationForAll #PunjabEducation
@tuqeerna@RanaSikandarH@Shahid_farid19@PEFPUNJAB@MaryamNSharif@S4786N
Alhamdulillah, in the journey of Punjab Free Education, the schools of the Punjab Education Foundation are also playing an important role.
Our commitment is not only free education but also quality education and opportunities for every child.
The efforts of all teachers and schools associated with PEF are truly commendable.
You all are the real strength of this mission.
#PunjabFreeEducation
Thousands of families trust PEF partner schools for the education of their children. Strengthening these schools will strengthen the educational future of Punjab.
#PEFFamily#PunjabFreeEducation
میٹرک سالانہ نتائج 2026
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبہ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
✅ کامیابی کا تناسب: 78 فیصد
👨🎓 کل شریک طلبہ: 97,007
🏆 کل کامیاب طلبہ: 75,577
A+ گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 19.6 فیصد
A گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 22.5 فیصد
#PEF #MatricResults2026 #StudentSuccess #PunjabEducationFoundation