رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی میں قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور جو سچ جانتے ہیں وہ بھی سچ کا ساتھ دیں جس پر تحریک انصاف کے خالد مگسی اور ثناءاللہ مستی خیل ایم کیوایم کے اقبال محمد علی اور جی ڈی اے کی سائرہ بانو نے کھڑے ہو کر کہا ہم سچ کے ساتھ ہیں ��للہ اکبر
قرآن پاک پر حلف اٹھا کر اس طرح کے الفاظ ادا کرنے کے بعد راناثنااللہ کو کوئی بے ایمان اور بے شرم انسان ھی ہیروئن کا سمگلر قرار دے سکتا ھے۔
رانا ثناءاللہ خان نے قومی اداروں کے سربراہان کو سوچنے پر مجبور کر دیا
بے گناہ رانا ثناءاللہ خان صاحب ھم آپ کے ساتھ ہیں
حکومت کا خیال یہ ہے کہ مریم ایک ایسا ٹائم بمب ہیں کہ باہر جائے گا تو explode کر جائے گا ان کے منہ پر ۔ چوڑیاں دینی چاہیں اس حکومت کو کہ ایک عورت سے اتنے خوفزدہ ہیں ۔ عارف نظامی
نوازشریف اس ملک وقوم کے محسن ہیں جنہوں نے سیاست کوخدمت کادرجہ دیا.جن کی زندگی اس ملک و قوم کی بہتری اور خوشحالی کیلیے ان گنت قربانیوں سے بھری پڑی ہے. ہم اپنےمحسن کی قربانیوں اورخدمات کوکبھی فراموش نہیں کرسکتےاورنہ ان سختیوں کوبھول سکتےجوانہوں نے ہمارےووٹ کی عزت کی خاطر برداشت کیں
نوازشریف میرا قائد
نوازشریف میرا لیڈر
نوازشریف میرا فخر
نوازشریف میرا غرور
نوازشریف میری جان
نوازشریف میرا رھنماء
نوازشریف کا ہر فیصلہ
میرا فیصلہ
نوازشریف کا راستہ
میرا راستہ
نوازشریف کی ہر حکمت عملی
میری حکمت عملی
میرا آج بھی وزیراعظم نوازشریف
میرا آئندہ بھی وزیراعظم نوازشریف
جن لوگوں نے بھی ہمارے فیصلے پر تنقید کی ھے میں اس ساری تنقید کو ویلکم کرتا ہوں میں اپنے تمام ان ووٹر سپورٹر کا جنہوں نے سخت چست باتیں بھی کی ہیں انکو بھی ویلکم کرتا ہوں میں سمجھتا ہوں یہی جمہوریت ھے یہی وہ ووٹ کو عزت ھے میں سمجھتا ہوں یہ ووٹ بول رہا ھے: رانا ثناءاللہ
محترم@KhawajaMAsif آپ سینیئر رہنما ہیں
بقول آپ کے یہ قیادت کا فیصلہ تھا تو آپ ماحول نہیں بنا سکتے تھے کہ وزارت اعظمی کو اختیار دلانے کی قانون سازی ووٹ کی عزت کے لیئے ہے؟
توسیع دینا ہمارا کام نہیں عمران کا ہے۔
اچانک نوازشریف کے نام سے غیر مشروط حمایت کی خبر دینا بدنیتی نہیں تھی؟
ہم @MayorFaislabad پر جھوٹا مقدمہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں اس حکومت سے کام تو کوئی ہو نہیں رہا صرف مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے والوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے
بدلتا ھے رنگ آسمان کیسے کیسے
فواد چوہدری کے ایک تھپڑ نے مبشر لقمان کو سچ بیان کرنے پر مجبور کردیا
مبشر لقمان کو ابھی چند تھپڑ ھی پڑے ھیں کہ میاں نواز شریف خواجہ آصف احسن اقبال کی مثالیں دینے لگ گیا
حقیقت جان کر بھی جو عوام کو گمراہ کریں لعنت ھے ایسے دو ٹکے کے بکاؤ صحافی پر 😡
رانا ��احب کی بہادری اور جرّات کو سلام. جیل میں جو سلوک کیا گیا وہ بھی منظر عام پر آ ہے گا.
@RanaSanaUllah70 spent almost 6 months in prison. He will never mention the mistreatment as he's a brave and courageous soul. Had a detailed meeting with him earlier today.