جو لوگ پنجاب میں بھاری جرمانے پر اعتراض کرتے ہیں ذرا اس ویڈیو میں دیکھ لیں کہ حکومت کس طرح ہماری حفاظت کرنا چاہ رہی ہے۔ خدارا اپنے لئے ہیلمٹ پہنیں۔۔
#RoadSafety
یار ویسے دل کی بات ہے. چار سال مجھے بھی ہوگئے خان صاحب کی تصویریں ڈالتے اور ویڈیوز دیکھتے. جب کا خان صاحب وزیر اعظم بنے ہیں. ان کے چہرے پر شاید کام کے بوجھ کی وجہ سے بزرگی آنا شروع ہوگئی ہے. تین مہینے پہلے تک خان صاحب بالکل نوجوان تھے. لگتا ہے بہت زیادہ دباو ہے.
یہ ہماری سوچ سے بھی بہت بڑی خبر ہے
👈لاکھوں نوکریاں
👈ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سے ایکسپورٹ میں اضافہ
👈ملک کی معاشی حالت میں بہتری
👈عام آدمی کی زندگی میں بہتری آئے گی
👈کاروبار اور تجارت میں اضافہ ہو گ
@FarhanKVirk@Waqas_amjad@AyeshaGulPTI
@zealntrt@ZeeNews Army se pooch bhi lia to kia hua wo hmari apni army h ur inshallah imran khan ur army ak page pr hi hen jo bhi imran khan kry ga army us ko sport kre gi tum mutar peny walon ko bhi baten krni a gai hen 😃
سعد رفیق الیکشن کے وقت پاؤں پکڑ لیتے ہیں ، اس سے پہلے بدتمیز آدمی ہیں، ہمایوں اختر خان کا خواجہ سعد رفیق کے بارے میں تبصرہ
@_Mansoor_Ali@HumayunAkhtarK
جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت، سندھ کی اہم شخصیات کی گرفتاریوں کا فیصلہ، ذرائع
Eminent personalities of Sindh likely to get arrested in Forged Accounts case, sources
#PublicNews
Live Streaming Link: https://t.co/wXqaN7vCBT
کسی بھی ملک کےچیف جسٹس کو “بدمعاش” کہنےکی آزادی دنیا کےکونسےملک کےکس صحافی کو حاصل ہے؟
@FIA_Pakistan@fawadchaudhry
پلیز کوئی سپریم کورٹ تک میڈیا کی یہ آزادی بھی پہنچائے
ہم نےکچھ کہا ہوتا تو سوموٹو ایکشن ہوچکا ہوتا
اور
ہمیں پندرہ سال کی سزا ہوچکی ہوتی
اس کو دس سال ہی سزا دےدیں
حمزہ شہباز اپنےوالد کی گرفتاری پر بڑے جذباتی ہو رہے تھے. جب شاہزیب نے انہیں انکااسوقت کا انٹرویو دیکھا دیا جب نواز و مریم مشکل میں تھے اور حمزہ شہباز شریف سکون سے کہہ رہے تھے کہ ہم ونہیں سمجھائیں گے.👇👇😂😂
#ShahbazSharif
کتے کی دم بارہ سال نلکی میں رکھیں جب باہر کریں ٹیڑھی کی ٹیڑھی، یہ ہی حال حمزہ شہباز کا صاف محسوس ہوتا ہیکہ اگر عوام کاڈر نہ ہوتا تو کب کے کسی جرنیل کے پیروں میں بیٹھے ہوتے