@MohsinnaqviC42 محترم محسن نقوی صاحب محکمہ تعلیم پنجاب میں 14 ہزار سے زائد اساتذہ گزشتہ 9 سال سے اپنی سروس کی مستقلی کے لیے ہر حکومت اور وزیر اعلیٰ سے درخواست کر چکے ہیں مگر ابھی تک وہ اساتذہ مستقل نا ہو سکے۔ اگر آپ یہ معاملہ حل کر دیں تو عنایت ہو گی
#RegularizeSSEsAEOs

@MohsinnaqviC42 Regularization of 14000 teachers (SSEs/AEOs) in Punjab just one step away from its actualization. CM may pass directions to Secy SED, and regularization may be done at district level through committees chaired by concerned DCs and CEOs.
Punjab Government Employees Promotions :
We have established a cell at CM Office to address any issues regarding promotions of all staff from grade 1-20. Anyone having any kind of departmental or promotional grievance may feel free to contact our staff specially assigned for this purpose.
Focal person to contact is
Mr Mohammad Ahmad
Special Secretary to CM
0324 4440226
04299203268
کل ایک شادی میں جانا ہوا، ہر آدمی نے پلیٹ میں سالن چھوڑا ہوا تھا دیکھ کر یونہی خیال آیا کہ جب اپنے پیسوں سے گول گپے لیتے ہیں تو اس کا پانی تک پی جاتے ہیں مجال ہے کچھ بھی چھوڑیں مگر کسی کی کمائی سے پکے کھانے کے ساتھ اتنی زیادتی کہ آدھی آدھی پلیٹیں بھر کر ضائع کردی گئیں۔۔۔۔
#المیہ
اسلام علیکم
تمام ایس ایس ایز اور اے ای اوز دوبارہ منظم انداز میں مستقلی کے لیے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں
ہم وزیراعلیٰ پنجاب جناب محسن نقوی صاحب ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں
@MohsinnaqviC42#RegulariseSSEsAEOs

@Basit1SGD@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@HamzaSS Exactly. It's enigmatic for 14000 SSE n Aeo to weight for so long about regularisation. Kindly, don't test aur patience anymore. It's time to do something on your part