کل بروز سوموار 10 اکتوبر 2023 کو تمام سکولز و کالجز ، تمام اداروں اور محکموں کی تالا بندی کی جائے گی اور تمام ملازمین اپنے جائز مطالبات کے حق میں لاہور سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دیں گے۔
@AGEGA_@GrwEducators@RBajwa_Agega @Teachers_Voiz @ZeroPressure_@PeaMuzaffargarh
پنجاب حکومت کی ظالمانہ پالیسیز کے خلاف آج ہم احتجاج کرنے جا رہے ہے
آپ سب سے گزارش ہے اس احتجاج کا حصہ بنے اور اپنی آواز ہمارے ساتھ ملائیں
اس ٹیگ کے ساتھ
#چلو_چلو_لاہور_چلو
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت چئیرمین پی ٹی آئی اور پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کیا جانا ہر محب وطن کے لئے فکر انگیز ہے کہ قوم نے جس حکومت کو اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا اس نے ذاتی مفاد کے لئے قومی راز کو بیچ بازار افشاء کرنے کی مذموم سازش کی اورعوام کو گمراہ کیا۔ "ہم کوئی غلام ہیں" کا چکمہ دے کر عوامی جذبات سے کھیلنے والے چئیرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس اپنے لئے آپ پھندا تیار کرنے کے مترادف ہے یعنی "خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا" استحکام پاکستان پارٹی ملکی سالمیت کے خلاف ہر آواز ہر عمل کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ کیونکہ استحکام پاکستان پارٹی "پاکستان زندہ باد" کے بیانیہ کی سیاست کا نام ہے۔
ملازمت کے حصول کے وقت جن قوانین کے تحت بھرتی کیا گیا ریٹائرمنٹ کے وقت ان میں ترامیم ملازمین پر ظلم ناانصافی غیرانسانی غیراخلاقی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیرآئینی فعل ہے, کسی صورت قبول نہیں
@GovtofPunjabPK@MohsinnaqviC42
تمام ہیڈ ماسٹر اور اےای او صاحبان سے گزارش ہے کہ دھرنا میں شامل اساتذہ کرام کے ساتھ ہر لحاظ سے تعاون کریں شکریہ
وہ آپکے حصے کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں
#چلو_چلو_لاہور_چلو
#ظالم_حکمرانو_حق_دو
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہم کسی ایک ہیش ٹیگ کو ٹرینڈ کرنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے میری تمام ملازمین سے گزارش ہے کہ اج ٹرینڈ لازمی کرنا ہے اور پینل پر لانا ہے اس ہیش ٹیگ کو اج ٹرینڈ کریں
ومکرو ومکراللہ اللہ خیرالمکرین۔اللہ ہماری ضرور مدد کریگا اور ہم سرخرو ہوں گے مگر اللہ نے تم لوگوں سے اقتدار چھین کر تمہیں ذلیل کیا اور اور رسوا کریگا۔تم لوگوں نے معصوم بچوں کیساتھ قہر کی سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھنے والوں کی فریاد رسی نہیں کی۔#RegulariseSSEsAEOsPunjab