الحمدللہ، پشاور ہائی کورٹ نے کے پی حکومت کو پی ٹی آئی کے آئندہ کنونشنوں اور جلسوں کے دوران کسی بھی قسم کی طاقت کے استعمال سے روکنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ اب، ہم باہر آئیں گے اور آپ ہماری سیاسی بحالی کا مشاہدہ کریں گے۔
ایک ایم این اے جنت کے ٹکٹ تقسیم کر رہا ہے کہ جو نواز شریف کو لینے جائے گا وہ جنت میں جائے گا جنت اس کا حق بن رہا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں اور یہ کون سی سیاست ہے کہ نواز شریف کو خوش امدید کہنے پہ جنت ملتی ہے۔ ایسی جنت وڑھ چکی ہے ۔ یہ کہیں کہ وہ ائیں گے تو جنت ملے گی۔ یہ لطیفہ ہے ، ان کو شرم انی چاہیے کہ ان کے پاس کوئی اور دلیل ، کوئی اور ریزن یا وجہ رہی نہیں تو اب لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جنت تقسیم کر رہے ہیں۔ جنت اللہ تعالی انسانوں کو اعمال پر دیتے ہیں ۔خود تو نواز شریف کے جنت کا فیصلہ خداوند کریم نے بروز محشر کرنا ہے کہ وہ دوزخی ہے یا جنتی ہے۔ اس سے پہلے مذہبی پارٹیاں یہ کام کرتی ائی ہیں پاکستان میں پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کے لیے اور یہ الیکشن ک��یشن اف پاکستان کو اس کا نوٹس لینا چاہیے کہ مذہب کا کارڈ استعمال کر رہے ہیں سیاست کے لیے
آج نواز شریف کو ریلیف دینے کیلئے ان کے سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود جو "ضمانت" دی گئی اور متوقع گرفتاری روکی گئی
کل اگر عمران خان کو زبردستی الیکشن سے باہر رکھنے کیلئے سزا سنائی گئی تو عوام عمران خان کی بھی ضمانت مانگے گی۔
عمران خان تو جیل بیٹھا بھاری اکثریت سے الیکشن جیت جاۓ۔