"اللہ جاں بحق ھونے والوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا کرے اور ھم سبکو موت کی تیاری اور توبہ کی توفیق دے"
#RahimYarKhan#Tezgam#tezgamexpress
سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز 12 سال بعد بھی اپنے حق سے محروم۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور صاحب سے اپیل ہے کہ انکو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔
@IrshadBhatti336@PTIofficial@PTISPOfficial
@aleemkhan_pti
@PTIPunjabPK
Toaday full day spent with students of NFBE school shahpure dum by SHNS BHU Hattar. Following activites done.
1. Healte Eduction session on Dengue.
2. Health Education session on Hand washing + Personal Hygiene.
3. Demo on Handwashing.
4. Screening of all students.