اسلام آبادDچوک جیونیوزآفس کےسامنے فضل حق روڈ کے اختتام پردوروز قبل PTI کارکنوں نے اس درخت کوآگ لگائی، وہاں موجودلوگوں نے کوشش کی آگ بجھادی۔ مگر آج تیزہوااور بارش کے دوران درخت کی جڑیں سلگنا شروع ہوگئیں۔ فائر بریگیڈ سے اسے بجھاناچاہئے۔ کیمیکل کیا تھا تحقیق کرنی چاہئے۔
@ICT_Police
لیکن وزیراعظم نےایک مضبوط معاشی پالیسی اور بین الاقوامی برادری کےاعتماد کو بحال کرنے کےلیےجوابتدائ اقدامات کیےھیں وہ ایک مستحکم معیشت کےلیے پہلازینہ ثابت ھوگا۔
ھم اس مشکل سے عوام کےاعتماد اور تائید کے ساتھ ھی نکل سکتے ھیں اور ماضی کی حکومت کے پیداکردہ بحران کاخاتمہ کرسکتےھیں۔ 2/2
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی آج کی تقریر میں ناکام معاشی پالیسیوں اور ناکام خارجہ پالیسیوں کےحوالے سے سابقہ حکومت کے اقدامات سے پردہ اٹھایاگیا ھےتاکہ قوم کو یہ بتایاجاسکےکہ پچھلی حکومت کی نااھلی اورنالائقی کے نتیجے میں ملک پرپڑنے والے اثرات کچھ عرصےتک محسوس کیےجاتےرھینگے۔ 1/2
خیبر یونین آف جرنلسٹس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے پشاور کے صحافیوں کے ساتھ نامناسب رویہ اپنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر پی ٹی آئی نے اپنے رویہ پر نظرثانی نہ کی تو جلد صحافیوں کے گرینڈ اجلاس میں لائحہ عمل کا تعین کیا جائے گا۔
انتہائ قابل توجہ اور تشویشناک بات یہ ھےکہ پاکستان اور اور پاکستان سے باھر قادیانی اپنے عمران خان پراجیکٹ کی ناکامی پر باؤلے پن کی آخروں حدوں تک پہنچ چکے ھیں۔
زرائع کے مطابق پرسوں اسلام آباد میں پولیس والے کومسلسل گالیاں دینی والی خاتون کینیڈین قادیانی تھی جس کا نام حامدہ تھا
سپریم کورٹ میں از خود نوٹس سماعت کے دوران 5 رکنی ہم خیال بینجز کے ججز کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب اٹارنی ��نرل نے رپورٹ پیش کی کہ حکومت نے صرف 170 لوگوں کے نام ECL سے نکالے گزشتہ سماعت میں عطا بندیال نے کہا تھا 3000 لوگوں کا نام ECL سے نکالا گیا اتنی بڑی بات چیف جسٹس نے1/2
تمام پلاننگ کرلی ہے اور اب ان شا اللہ دعوی سے کہتا ہوں کہ اس مرتبہ اسکو اٹک پل کراس نہیں کرنے دینگے یہ جو مرضی کرلے ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر آجائے تو ہوسکتا ہے ورنہ اس مرتبہ ی جلوس لیکر سڑکے کے راستے اسلام آباد نہیں آسکتا
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ
سپریم کورٹ میں ججز کی کُل تعداد: 17
ہر سیاسی نوعیت کے کیس کے بینچ میں شامل ہونے والے انفرادی ججز کی کُل تعداد: 05
ہر بینچ میں یہی 5 ججز ک��وں؟
کیا اب سیاسی انجینئرنگ عدلیہ سے ہوتی ہے؟ منقول
اگلی بار عمران نیازی کو اٹک پل کراس کرنے نہیں دیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے تک اسلام آباد میں 10 بندے نہیں تھے،
اگر فورسز کے لوگ ان کو نہ روکتے تو پی ٹی آئی کے لوگوں نے لوگوں کے گھروں میں گھس کر عزتیں پامال کرنی تھیں
رانا ثناء اللہ
میرا عمران خان کے متعلق بہت کلیئر مائنڈ جو آج ہے وہی اگلے 10 سال بعد ہوگا۔یہ اسرائیل کا ایجنٹ ہے۔اسکے وزیراعظم بننے کے 4 مقصد تھے۔1: کشمیر بھارت کو دینا،وہ دے دیا،2: اسرائیل کو تسلیم کرنا،مولانا صاحب نے ناکام بنادیا،3:معیشت تباہ کرنا،وہ کردی،خانہ جنگی کرانا،اس میں بھی ناکام رہا۔