تاریخ کا سیاہ ترین دن۔۔۔
جب دُنیا کے مقبول ترین ہیرو ، اور لیڈر کو گریبان سے پکڑ کر جان بوجھ کر تزلیل کرنے کی کوشش کی گئی۔۔
میرا رب کی ذات پر یقین ہے کے "اِک دن زمانہ دیکھے گا اُس کا عروج پھر"
سہیل آفریدی کے بیان پر ثبوت وہ مانگ رہے ہیں جو خود گواہ ہیں کہ
ججوں کے کمروں میں کیمرے لگائے گئے
عدالتوں کو ربڑ سٹیمپ بنایا گیا
ارشد شریف کو پیچھا کر کے شہید کیا گیا
عمران ریاض اور سینکڑوں صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اغوا کر کے تشدد کیا گیا اور مقدمے بنائے گئے
ایک ماں کو ریپ کی دھمکی دی گئی
بیٹیوں کو والدین کی خلوت کی ویڈیو بھیجی گئیں
جمشید دستی کے گھر کی عورتوں کو بیعزت کیا گیا
نشانے باندھ کو اسلام آباد اور مریدکے می�� پاکستانیوں کا قتل عام کیا گیا
کروڑوں لوگوں پر ثابت شدہ لٹیرے مسلط کئے گئے
سرعام عشق و عاشقی کی گئی
ایسے لوگوں کے ایمان اور کردار کی کوئی بھی صاح�� عقل کیسے گواہی دے سکتا ہے
سہیل آفریدی کا الزام معمولی نہیں ہے
جوابی الزامات کی بجائے
اس کی تحقیقات کروائی جائیں
اور اگر الزام سچا ثابت ہو
تو مسجد کی بے حرمتی کرنے والوں کو سزا دی جائے ، اور اگر الزام جھوٹا ثابت ہو تو سہیل آفریدی ��یڈیا پہ سرعام معافی مانگے
طاہر اشرفیوں اور حسن ایوبوں کو چھوڑ��ے کا مطلب ہے کہ پھر سہیل آفریدی ہی سچا ہے
#پاکستان
میں کبھی تحریکِ لبّیک کا حامی نہیں رہا۔ کُھل کر تنقید کی ہے مگر میں ہزار سال میں بھی اس ظُلم کی حمایت نہیں کرسکتا جو لبّیکیوں کے ساتھ ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ کوئ حل نہیں۔
وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ
اور عنقریب ظالم جان لیں گے کہ وہ کس انجام کی طرف پلٹائے جائیں گے۔
سورۃ الشعراء، آیت 27
آخر اس ننھے سے پھول سے کس کو کیا عداوت ہو سکتی ہے؟
حافظ سعد حسین رضوی کی معصوم بیٹی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے
چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی عورتوں کی تذلیل یہ اِن لوگوں کا معمول بن چکا ہے یہ رویّہ نہ صرف ناقابلِ برداشت ہے بلکہ اخلاقی پستی کی انتہا بھی ہے
یہ وہ لوگ ہیں جو انسانیت شرم و حیا اور عدل کے تمام پیمانے بھول چکے ہیں
ہزار تسلیاں اور دلاسے وہ کام نہیں کر سکتے جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہے
"لَا تَخَافَآ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى"
ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔
القرآن:سورۃ طٰہ:46
اس بچی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔۔۔حافظ سعد رضوی کی فیملی اور ان کی بچیوں کی گرفتاری انتہائی قابل افسوس اس پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے ۔۔۔ ٹی ایل پی سے لاکھوں اختلافات لیکن خواتین اور بچیوں کا کیا قصور ہے 💔